سیالکوٹ میں عمارت گرانے پر خواجہ آصف کے بیٹے کا موقف بھی سامنے آگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سیالکوٹ انتظامیہ کی جانب سے سابق میئر اور خواجہ آصف کے بیٹے توحید اختر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں قائم چار منزلہ عمارت گرائے جانے کے معاملے پر سابق میئر توحید اختر کا موقف سامنے آگیا۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق توحید اختر نے کہا کہ حکومت کی بربریت کا منہ بولتا ثبوت… Continue 23reading سیالکوٹ میں عمارت گرانے پر خواجہ آصف کے بیٹے کا موقف بھی سامنے آگیا