آٹا اور چینی سکینڈل چیئرمین نیب نے بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد (اے پی پی)قومی احتساب بیورو کے چئیرمین جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ وائٹ کالر کرائم اور سٹریٹ کرائم میں فرق ہے،نیب کے پاس بڑی مچھلیوں کے اربوں روپے کی بد عنوانی اورمنی لانڈرنگ کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں۔ نیب اعلامیہ کے مطابق انہوں نے کہا کہ نیب نے معزز احتساب عدالتوں… Continue 23reading آٹا اور چینی سکینڈل چیئرمین نیب نے بڑا اعلان کر دیا