شہباز شریف فیملی کے جعلی اکاونٹس کیس میں اہم پیشرفت
لاہور( این این آئی)شہباز شریف فیملی کے جعلی اکاونٹس کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ۔ بتایا گیاہے کہ شہباز شریف فیملی کے جعلی اکائونٹس کیس میں ایف آئی اے نے عاصم سوری نامی ملزم کو گرفتار کر لیا،عاصم سوری نجی بینک کا وائس پریذیڈنٹ اور ہیڈ آف کمپلائنس ہے۔ذرائع کے مطابق عاصم سوری بینکرز… Continue 23reading شہباز شریف فیملی کے جعلی اکاونٹس کیس میں اہم پیشرفت


































