پنجاب کے سینٹ نتائج آپ سے لینے ہیں وزیراعظم عمران خان نے پرویز الٰہی کو ٹاسک دیدیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب میں سینٹ انتخابات کی حکمت عملی اور ارکان پنجاب اسمبلی سے رابطوں کے لیے دونوں اتحادی جماعتوں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق کی مشترکہ کمیٹی بنا دی ہے۔ روزنامہ جنگ میں مقصود اعوان کی شائع خبر کے مطابق ن لیگ اورحکومتی اتحادی 5،5 نشستیں حاصل… Continue 23reading پنجاب کے سینٹ نتائج آپ سے لینے ہیں وزیراعظم عمران خان نے پرویز الٰہی کو ٹاسک دیدیا