جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی طالب علم کا کارنامہ، واٹس ایپ طرز کی ایپ بنا لی

datetime 6  مارچ‬‮  2021

پاکستانی طالب علم کا کارنامہ، واٹس ایپ طرز کی ایپ بنا لی

کراچی(این این آئی) جماعت نہم کے ایک طالبعلم نے واٹس ایپ طرز کی ایک ایپ تیار کی ہے جس میں بہت سارے آپشن بھی موجود ہیں۔فیڈرل بی ایریا کے رہائشی سید نبیل حیدر جعفری اس وقت نویں جماعت کے طالبعلم ہیں اور اور انہوں نے اپنی ایپ کا نام ایف ایف میٹنگ رکھا ہے۔ اس… Continue 23reading پاکستانی طالب علم کا کارنامہ، واٹس ایپ طرز کی ایپ بنا لی

مخالفین نے گلاس مانگا، الیکشن کمیشن نے پورا ڈرم دے دیا،علی اسجد ملہی کی شدید تنقید

datetime 6  مارچ‬‮  2021

مخالفین نے گلاس مانگا، الیکشن کمیشن نے پورا ڈرم دے دیا،علی اسجد ملہی کی شدید تنقید

ڈسکہ(آن لائن)این اے 75 سے ضمنی انتخاب لڑنے والے پی ٹی آئی امیدوار علی اسجد ملہی نے الیکشن کمیشن پرکڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مخالفین نے 14 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ مانگا تھا، گلاس مانگنے پر الیکشن کمیشن نے پورا ڈرم دے دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی اسجد ملہی نے کہا کہ… Continue 23reading مخالفین نے گلاس مانگا، الیکشن کمیشن نے پورا ڈرم دے دیا،علی اسجد ملہی کی شدید تنقید

وزیراعظم شیخ رشید سے ناراض،معروف صحافی نے عمران خان کے ہاتھ نہ ملانے کی وجہ بتا دی

datetime 6  مارچ‬‮  2021

وزیراعظم شیخ رشید سے ناراض،معروف صحافی نے عمران خان کے ہاتھ نہ ملانے کی وجہ بتا دی

اسلام آباد(آن لائن + مانیٹرنگ)وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے ہاتھ ملائے بغیر آگے بڑھ گئے۔عمران خان جب اعتماد کا ووٹ لینے قومی اسمبلی آئے تو انہوں نے ایم کیو ایم پاکستان کے خالد مقبول صدیقی سے تو ہاتھ ملالیا لیکن وفاقی وزیر داخلہ… Continue 23reading وزیراعظم شیخ رشید سے ناراض،معروف صحافی نے عمران خان کے ہاتھ نہ ملانے کی وجہ بتا دی

فیصل واوڈا کی چھوڑی ہوئی نشست پر ن لیگ کا ہیوی ویٹ امیدوار میدان میں اتارنے کا فیصلہ

datetime 6  مارچ‬‮  2021

فیصل واوڈا کی چھوڑی ہوئی نشست پر ن لیگ کا ہیوی ویٹ امیدوار میدان میں اتارنے کا فیصلہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کی نشست جو فیصل واوڈا نے چھوڑ دی تھی اس پر ضمنی انتخابات کے لئے ن لیگ نے اپنا امیدوار نامزد کر دیا ہے، اے آر وائی نیوز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ن لیگ نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو ٹکٹ… Continue 23reading فیصل واوڈا کی چھوڑی ہوئی نشست پر ن لیگ کا ہیوی ویٹ امیدوار میدان میں اتارنے کا فیصلہ

حکومتی اراکین کو ایجنسیوں نے کل رات سے ہی یرغمال بنا لیا تھا،ان کے فون بند ہو گئے تھے، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 6  مارچ‬‮  2021

حکومتی اراکین کو ایجنسیوں نے کل رات سے ہی یرغمال بنا لیا تھا،ان کے فون بند ہو گئے تھے، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ(ن) کے رہنما و سابق وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان نے اراکین کو یرغمال بنا کر اعتماد کا ووٹ لیا، حکومتی اراکین کو ایجنسیوں نے کل رات سے ہی یرغمال بنا لیا تھا،ان کے فون بند ہو گئے تھے،ایوان میں بیٹھے وزیراعظم اور اراکین کے چہرے دیکھیں تو… Continue 23reading حکومتی اراکین کو ایجنسیوں نے کل رات سے ہی یرغمال بنا لیا تھا،ان کے فون بند ہو گئے تھے، تہلکہ خیز دعویٰ

پنجاب میں بھی حکومت کو سرپرائز دینے کی تیاریاں، پی ڈی ایم پنجاب میں اِن ہاؤس تبدیلی لانے کیلئے متحرک

datetime 6  مارچ‬‮  2021

پنجاب میں بھی حکومت کو سرپرائز دینے کی تیاریاں، پی ڈی ایم پنجاب میں اِن ہاؤس تبدیلی لانے کیلئے متحرک

لاہور(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کے درمیان اتوار کے روز ملاقات ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، چیئرمین،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب، پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی سمیت پی ڈی ایم کی آئندہ کی سر گرمیوں… Continue 23reading پنجاب میں بھی حکومت کو سرپرائز دینے کی تیاریاں، پی ڈی ایم پنجاب میں اِن ہاؤس تبدیلی لانے کیلئے متحرک

چیئرمین سینیٹ الیکشن، یوسف رضا گیلانی نے ایم کیو ایم سے تعاون مانگ لیا

datetime 6  مارچ‬‮  2021

چیئرمین سینیٹ الیکشن، یوسف رضا گیلانی نے ایم کیو ایم سے تعاون مانگ لیا

اسلام آ باد(آ ن لائن) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ٹکٹ پر سینیٹ الیکشن جیتنے والے سابق وزیراعظم سیّد یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان سے چیئر مین سینیٹ الیکشن میں تعاون مانگتے ہیں نو منتخب سینیٹر سیّد یوسف رضا گیلانی سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو… Continue 23reading چیئرمین سینیٹ الیکشن، یوسف رضا گیلانی نے ایم کیو ایم سے تعاون مانگ لیا

اعتماد کے ووٹ کا فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی،حکومت کی سیاسی موت واقع ہو چکی ، تجہیزو تکفین باقی ہے،پی ڈی ایم کا دعویٰ

datetime 6  مارچ‬‮  2021

اعتماد کے ووٹ کا فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی،حکومت کی سیاسی موت واقع ہو چکی ، تجہیزو تکفین باقی ہے،پی ڈی ایم کا دعویٰ

اسلام آباد (آن لائن)پی ڈی ایم رہنماؤں نے کہا ہے کہ اعتماد کے ووٹ کا فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی،حکومت کی سیاسی موت واقع ہو چکی ہے اب تجہیزو تکفین باقی ہے،عمران خان الیکشن کمیشن سے سرٹیفائیڈ چور ہے،سینیٹ کی ایک سیٹ پر پی ڈی ایم نے ثابت کر دیا سیاست بھی ایک آرٹ… Continue 23reading اعتماد کے ووٹ کا فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی،حکومت کی سیاسی موت واقع ہو چکی ، تجہیزو تکفین باقی ہے،پی ڈی ایم کا دعویٰ

لیگی رہنماؤں اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا کیسے شروع ہوا، پہل کس نے کی حقیقت سامنے آ گئی

datetime 6  مارچ‬‮  2021

لیگی رہنماؤں اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا کیسے شروع ہوا، پہل کس نے کی حقیقت سامنے آ گئی

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ لیگی رہنماؤں نے پہلے ہمارے کارکنوں کو دھکے دیئے پھر یہ واقعہ ہوا،وہ وہاں لینے کیا گئے تھے؟۔اپنے ایک بیان میں شہبازگل نے شاہد خاقان عباسی، مصدق ملک، مریم اورنگزیب اور احسن اقبال پر پی ٹی آئی کارکنان کے… Continue 23reading لیگی رہنماؤں اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا کیسے شروع ہوا، پہل کس نے کی حقیقت سامنے آ گئی