پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

زلزلے کےشدید جھٹکوں بعد ریسکیو 1122 کوہائی الرٹ کردیا گیا

datetime 12  فروری‬‮  2021

زلزلے کےشدید جھٹکوں بعد ریسکیو 1122 کوہائی الرٹ کردیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، لاہور میں ریسکیو سروس 1122 کو ہائی الرٹ کردیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان ریسکیو سروس نے بتایا کہ ڈی جی ریسکیوپنجاب نےریسکیو 1122 کوہائی الرٹ کردیا ہے۔ ابھی تک زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔پاکستان… Continue 23reading زلزلے کےشدید جھٹکوں بعد ریسکیو 1122 کوہائی الرٹ کردیا گیا

آج رات سب خبردار رہیں، دوبارہ زلزلہ آنے کا الرٹ جاری

datetime 12  فروری‬‮  2021

آج رات سب خبردار رہیں، دوبارہ زلزلہ آنے کا الرٹ جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک شدید زلزلے سے لرز گیا ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی ہے ،ملک میں آنے والے زلزلے کا دورانیہ 20 سیکنڈکا تھا۔ نجی ٹی وی رپورٹس کے مطابق پاکستان اور انڈیا سمیت مختلف ممالک میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس… Continue 23reading آج رات سب خبردار رہیں، دوبارہ زلزلہ آنے کا الرٹ جاری

پاکستان زلزلے سے لرز اٹھا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

datetime 12  فروری‬‮  2021

پاکستان زلزلے سے لرز اٹھا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے، لوگ کلمے کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کی شدت6.2 بتائی جا رہی ہے۔ راولپنڈی اسلام آباد کے ساتھ ساتھ زلزلے کے جھٹکے پنجاب میں بھی محسوس کئے گئے، لاہور اور گرد و نواح میں شدید زلزلے کے جھٹکے… Continue 23reading پاکستان زلزلے سے لرز اٹھا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

اگر الیکشن حکمران جماعت کی بجائے پولیس نے لڑنا ہے تو ہم نمٹنا جانتے ہیں، عطا تارڑ کا رہائی کے بعد ہر زخم کا بدلہ لینے کا اعلان

datetime 12  فروری‬‮  2021

اگر الیکشن حکمران جماعت کی بجائے پولیس نے لڑنا ہے تو ہم نمٹنا جانتے ہیں، عطا تارڑ کا رہائی کے بعد ہر زخم کا بدلہ لینے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء عطاء اللہ تارڑ نے پولیس پر حملہ آور ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ایک زخم کا بدلہ لیں گے۔گوجرانوالہ کے علاقے وزیر آباد کے تھانہ سٹی کے باہر رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنماء… Continue 23reading اگر الیکشن حکمران جماعت کی بجائے پولیس نے لڑنا ہے تو ہم نمٹنا جانتے ہیں، عطا تارڑ کا رہائی کے بعد ہر زخم کا بدلہ لینے کا اعلان

سینٹ کے لئے کاروباری شخص کو ٹکٹ کیوں دیا؟ تحریک انصاف کے امیدوار کے نام پر شور مچ گیا

datetime 12  فروری‬‮  2021

سینٹ کے لئے کاروباری شخص کو ٹکٹ کیوں دیا؟ تحریک انصاف کے امیدوار کے نام پر شور مچ گیا

کوئٹہ (مانیٹرنگ+ آن لائن) تحریک انصاف کی جانب سے عبدالقادر کو سینٹ کا ٹکٹ دیے جانے پر بلوچستان کے عہدیداروں نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے، نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ ریجن کے عہدیداروں نے عبدالقادر نامی شخص کا نام مسترد کردیا ہے۔دعوی کیا گیا ہے کہ تحریک انصاف شمال… Continue 23reading سینٹ کے لئے کاروباری شخص کو ٹکٹ کیوں دیا؟ تحریک انصاف کے امیدوار کے نام پر شور مچ گیا

سینیٹ انتخابات ، جے یو آئی کے 2 صوبوں سے امیدوار فائنل

datetime 12  فروری‬‮  2021

سینیٹ انتخابات ، جے یو آئی کے 2 صوبوں سے امیدوار فائنل

پشاور(این این آئی)جمعیت علماء اسلام نے خیبر پختونخوااور بلوچستان اسمبلی سے امیدواران کو فائنل کرلیا،خیبرپختونخوا سے جنرل نشست کیلئے مولانا عطاء الرحمان اور طارق خٹک کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیا جبکہ بلوچستان سے جنرل نشستوں پر مولانا عبدالغفور حیدری، خلیل احمد بلیدی کو پارٹی ٹکٹ جاری۔ جمعیت علماء اسلام کے ترجمان اسلم غوری کے مطابق… Continue 23reading سینیٹ انتخابات ، جے یو آئی کے 2 صوبوں سے امیدوار فائنل

کاروباری افراد ٹیکس نہیں دیتے، ان سے۔۔۔ وزیراعظم نے حکام کو پیسے نکلوانے کا طریقہ بتا دیا

datetime 12  فروری‬‮  2021

کاروباری افراد ٹیکس نہیں دیتے، ان سے۔۔۔ وزیراعظم نے حکام کو پیسے نکلوانے کا طریقہ بتا دیا

لاہور(این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پارلیمانی جمہوریت میں ہر پانچ سال بعد انتخابات ہوتے ہیں اس لئے بد قسمتی سے حکومت صرف پانچ سال کا سوچتی ہے کہ کچھ نظر آجائے اور وہ اشتہارات میں دکھا کر اگلے انتخابات جیت جائیں،کسی بھی ملک کا مستقبل پانچ سال کی منصوبہ… Continue 23reading کاروباری افراد ٹیکس نہیں دیتے، ان سے۔۔۔ وزیراعظم نے حکام کو پیسے نکلوانے کا طریقہ بتا دیا

شہبازشریف اور نوازشریف کا ساتھ دینے والا سینٹ انتخابات میں پی ٹی آئی کا امیدوار نامزد،تحریک انصاف میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے

datetime 12  فروری‬‮  2021

شہبازشریف اور نوازشریف کا ساتھ دینے والا سینٹ انتخابات میں پی ٹی آئی کا امیدوار نامزد،تحریک انصاف میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے

کوئٹہ (آن لائن)سینیٹ انتخابات،پاکستان تحریک انصاف میں اختلافات پیدا ہوگئے ،پی ٹی آئی مرکز نے بلوچستان سے عبدالقادر کونامزد کردیاہے تاہم پی ٹی آئی بلوچستان کے پارلیمانی لیڈر کے ترجمان نے کہاہے کہ عبدالقادر کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر پارلیمانی بورڈ… Continue 23reading شہبازشریف اور نوازشریف کا ساتھ دینے والا سینٹ انتخابات میں پی ٹی آئی کا امیدوار نامزد،تحریک انصاف میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے

’’سینیٹ الیکشن ، پیپلزپارٹی کے امیدوار فائنل،ٹکٹ جاری‘‘ یوسف رضا گیلانی کا سینٹ انتخابات نہ لڑنے کا اعلان

datetime 12  فروری‬‮  2021

’’سینیٹ الیکشن ، پیپلزپارٹی کے امیدوار فائنل،ٹکٹ جاری‘‘ یوسف رضا گیلانی کا سینٹ انتخابات نہ لڑنے کا اعلان

اسلام آباد ( آن لائن )پاکستان پیپلزپارٹی نے سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کے نام فائنل کرلیے، جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ انتخاب نہ لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی کے پارلیمانی بورڈ نے سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل… Continue 23reading ’’سینیٹ الیکشن ، پیپلزپارٹی کے امیدوار فائنل،ٹکٹ جاری‘‘ یوسف رضا گیلانی کا سینٹ انتخابات نہ لڑنے کا اعلان