چیئرمین سینیٹ کا یوسف رضا گیلانی کی قانونی ٹیم کو ووٹوں کا ریکارڈ دینے سے انکار
اسلام آباد ( آن لائن ) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے یوسف رضا گیلانی کی قانونی ٹیم کو مسترد ووٹوں کا ریکارڈ فراہم کرنے سے انکار کردیا، انہوں نے کہا کہ ایوان کی کاروائی کسی جگہ چیلنج نہیں ہوسکتی، مسترد ووٹ سیل ہیں، ووٹوں کا ریکارڈ عدالت کو فراہم کریں گے ان کو نہیں دے… Continue 23reading چیئرمین سینیٹ کا یوسف رضا گیلانی کی قانونی ٹیم کو ووٹوں کا ریکارڈ دینے سے انکار