ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

نواز شریف ،مریم اور کیپٹن (ر)صفدر کیخلاف نیب کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

datetime 14  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن(ر)صفدر کی احتساب عدالت سے سزاؤں کے خلاف اپیلیں جبکہ فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کی احتساب عدالت سے بریت کے خلاف نیب اپیل سماعت کے لیے مقرر کردیں

جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل بنچ 28 اپریل کو سماعت کرے گا۔تمام اپیلوں کو یکجا کر کے اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کیا گیا ہے، یاد رہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت نے نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کوقید اورجرمانے کی سزاؤں کا فیصلہ سنایا تھا، العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف اور سزا سنائی گئی جبکہ فلیگ شپ ریفرنس میں بری کیا گیا تھا،نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے فیصلے کو چیلنج کر رکھا ہیجبکہ نیب نے العزیزیہ سٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنس کے دونوں عدالتی فیصلوں کو چیلنج کیا،نیب نے فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کے خلاف جبکہ العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں بوا شریف کی سزا بڑھانے کی اپیل دائر کررکھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…