صارفین سے سالانہ ساڑھے 10ارب روپے وصول سر کاری ٹی وی کا خسارہ پھر بھی کم نہ ہوسکا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صارفین کی جیبوں سے سالانہ ساڑھے دس ارب وصول کرنے کے باوجود سر کاری ٹی وی کا خسارہ کم نہیں کیا جاسکا،روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق وفاقی محتسب میں صارفین کی جانب سے دائر کی گئی درخواستوں میں کہا گیا ہے کہ سرکاری ٹی وی کی بحالی کی فیس جبرا ًوصول کی… Continue 23reading صارفین سے سالانہ ساڑھے 10ارب روپے وصول سر کاری ٹی وی کا خسارہ پھر بھی کم نہ ہوسکا