بلاول بھٹو، مریم نواز اور مولانا فضل الرحمان لانگ مارچ کا آغاز کہاں سے کریںگے، لائحہ عمل طے پا گیا
لاہور( این این آئی ) پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی قیادت لاہور سے مشترکہ طو رپر لانگ مارچ کا آغاز کرے گی ،بلاول بھٹو کی قیادت میں بڑا قافلہ سندھ سے لاہور پہنچے گااور یہاں سے بلاول بھٹو اور مریم نواز مشترکہ طور پر ریلی کی قیادت کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading بلاول بھٹو، مریم نواز اور مولانا فضل الرحمان لانگ مارچ کا آغاز کہاں سے کریںگے، لائحہ عمل طے پا گیا