آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کہاں کہاں گرج چمک اور بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے فہرست جاری کر دی
پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا میں (آج) منگل سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا تھا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں آج سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے ،تیز بارشوں کے باعث صوبے حساس اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ کاخدشہ ہے۔ڈی جی… Continue 23reading آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کہاں کہاں گرج چمک اور بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے فہرست جاری کر دی