’’ووٹ کو عزت دو‘‘ والے نوٹ کی طرف مائل ہو گئے،مریم نواز بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان کا بیانیہ مختلف ، حیران کن دعویٰ
لاہور(این این آئی) معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سمجھتے ہیں مہنگائی تحریک انصاف کی حکومت کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے۔ پی ڈی ایم نہ تین میں نہ تیرہ میں ، یہ ہمارے لئے چیلنج نہیں ہیں حکومت کو پاکستان ڈکیت موومنٹ سے کوئی… Continue 23reading ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ والے نوٹ کی طرف مائل ہو گئے،مریم نواز بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان کا بیانیہ مختلف ، حیران کن دعویٰ