’’جہانگیر ترین شوگر کمیشن رپورٹ کے بعدکا سلوک بھولے نہیں‘‘ سینٹ الیکشن میں جہانگیر ترین بدلہ لے سکتے ہیں، حیران کن دعویٰ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر دفاعی تجزیہ کار بریگیڈئیر (ر)فاروق حمید نے دعویٰ کیا ہے کہ جہانگیر ترین شوگر کمیشن رپورٹ کا بدلہ سینیٹ الیکشن میں لے سکتے ہیں ۔ انہوں نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پہلی بار ماضی کی نسبت بڑی قوت کیساتھ سینٹ الیکشن میں آرہی… Continue 23reading ’’جہانگیر ترین شوگر کمیشن رپورٹ کے بعدکا سلوک بھولے نہیں‘‘ سینٹ الیکشن میں جہانگیر ترین بدلہ لے سکتے ہیں، حیران کن دعویٰ