طالب علموں کو بلا سود قرض دینے کا فیصلہ
لاہور (آن لائن) پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے زیر تعلیم طلباء و طالبات کی سہولت کے لئے معیار پر اترنے والے طلباء و طالبات کو بلاسود قرض دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ کسی بھی مستحق طالبعلم یا طالبہ کو 5 لاکھ روپے بلا سود قرض کے حصول کے لئے کسی بھی دو… Continue 23reading طالب علموں کو بلا سود قرض دینے کا فیصلہ