بہتر مستقبل کی خاطر یورپ جانے والے 39افراد ڈوب کرجاں بحق ہو گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تیونس کی سمندری حدود میں غیر قانونی طور پر اٹلی جانے کی کوشش کرنے والے مہاجرین کی دو کشتیاں ڈوبنے سے کم از کم 39 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 165 مہاجرین کو بچالیا گیا۔خبر ایجنسی ‘رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق تیونس کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا کہ… Continue 23reading بہتر مستقبل کی خاطر یورپ جانے والے 39افراد ڈوب کرجاں بحق ہو گئے