بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سینئر صحافی سلیم صافی کی والدہ انتقال کرگئیں

datetime 17  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)نجی ٹی وی کے پروگرام جرگہ کے میزبان اورسینئر صحافی سلیم صافی کی والدہ انتقال کرگئیں۔ان کی نماز جنازہ اتوار کی صبح رشکئی بازار مرکزی جنازگاہ میں ادا کی جائے گی۔مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سینئر صحافی سلیم صافی کی والدہ کے انتقال پر

تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ ان سعادت مند بیٹوں میں شامل ہیں جنہوں نے والدہ کی خدمت میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی۔ انہوں نے کہا کہ ماں جیسا شجر سایہ دار رشتہ کھودینا یقینا بہت بڑا غم ہے۔مریم اورنگزیب نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…