بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

’’کرونا کیسز میں اضافہ ، این سی او سی کا اجلاس ‘‘ اسکولز اور تعلیمی اداروں پرپابندیاں دوبارہ نافذ

datetime 10  مارچ‬‮  2021

’’کرونا کیسز میں اضافہ ، این سی او سی کا اجلاس ‘‘ اسکولز اور تعلیمی اداروں پرپابندیاں دوبارہ نافذ

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر قابو پانے کے لئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی)نے اسلام آباد کے دفاتر میں 50 فیصد حاضری برقرار رکھنے پر دوبارہ اتفاق اور ملک کے 9 شہروں کے تعلیمی اداروں میں 15 تا 28 مارچ تعطیلات کا اعلان کرتے ہوئے… Continue 23reading ’’کرونا کیسز میں اضافہ ، این سی او سی کا اجلاس ‘‘ اسکولز اور تعلیمی اداروں پرپابندیاں دوبارہ نافذ

فیصل واوڈا کا بطور سینیٹر نوٹیفیکیشن روکنے کی درخواست پرالیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

datetime 10  مارچ‬‮  2021

فیصل واوڈا کا بطور سینیٹر نوٹیفیکیشن روکنے کی درخواست پرالیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کا بطورسینیٹرنوٹی فیکیشن روکنے کی درخواست مستردکردی ہے۔الیکشن کمیشن میں آج جب سماعت شروع ہوئی تو رشید اے رضوی کی وساطت سے دوست محمد جیسر نے نئی درخواست دائر کی۔ جس کے متن میں درج ہے کہ فیصل واوڈا نے پاسپورٹ میں جائے پیدائش امریکہ درج کی… Continue 23reading فیصل واوڈا کا بطور سینیٹر نوٹیفیکیشن روکنے کی درخواست پرالیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

بہتر مستقبل کی خاطر یورپ جانے والے 39افراد ڈوب کرجاں بحق ہو گئے‎

datetime 10  مارچ‬‮  2021

بہتر مستقبل کی خاطر یورپ جانے والے 39افراد ڈوب کرجاں بحق ہو گئے‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تیونس کی سمندری حدود میں غیر قانونی طور پر اٹلی جانے کی کوشش کرنے والے مہاجرین کی دو کشتیاں ڈوبنے سے کم از کم 39 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 165 مہاجرین کو بچالیا گیا۔خبر ایجنسی ‘رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق تیونس کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا کہ… Continue 23reading بہتر مستقبل کی خاطر یورپ جانے والے 39افراد ڈوب کرجاں بحق ہو گئے‎

جیلوں میں موجود قیدیوں نے کروڑوں روپے کما کر حکومت کے حوالے کر دئیے

datetime 10  مارچ‬‮  2021

جیلوں میں موجود قیدیوں نے کروڑوں روپے کما کر حکومت کے حوالے کر دئیے

لاہور(این این آئی) پنجاب کی جیلوں میں موجود قیدیوں نے کروڑوں روپے کما کر حکومت کے حوالے کر دئیے۔پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کی کمائی کے حوالے سے جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قیدیوں نے لگ بھگ پونے 9 کروڑ روپے کا منافع کمایا۔ رپورٹ کے مطابق 5 سال میں پنجاب بھر… Continue 23reading جیلوں میں موجود قیدیوں نے کروڑوں روپے کما کر حکومت کے حوالے کر دئیے

’’ اپوزیشن یاد رکھے صادق سنجرانی باپ کے امیدوار ہیں‘‘اپوزیشن سے کونسا سینیٹرصادق سنجرانی کو ووٹ دے گا ، حیران کن دعویٰ

datetime 10  مارچ‬‮  2021

’’ اپوزیشن یاد رکھے صادق سنجرانی باپ کے امیدوار ہیں‘‘اپوزیشن سے کونسا سینیٹرصادق سنجرانی کو ووٹ دے گا ، حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم کے معاون خصوصی عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ اپوزیشن یاد رکھے صادق سنجرانی باپ کے امیدوار ہیں اور وہ جیتیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بڑی ذو معنی بات کر رہا ہوں۔ اپوزیشن کا ایک سینیٹر سنجرانی صاحب کو ووٹ دے گ ا جسے اس کے صوبے سے… Continue 23reading ’’ اپوزیشن یاد رکھے صادق سنجرانی باپ کے امیدوار ہیں‘‘اپوزیشن سے کونسا سینیٹرصادق سنجرانی کو ووٹ دے گا ، حیران کن دعویٰ

ٹیسٹ ٹیوب حکومت کو ختم کر کے آزاد منصفانہ انتخابات کے ذریعے نئی حکومت لائی جائے، احسن اقبال کا حیرت انگیز دعویٰ

datetime 10  مارچ‬‮  2021

ٹیسٹ ٹیوب حکومت کو ختم کر کے آزاد منصفانہ انتخابات کے ذریعے نئی حکومت لائی جائے، احسن اقبال کا حیرت انگیز دعویٰ

لاہور( این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے پاس عقل ہے اور نہ ہی ان کی کام کرنے کی نیت ہے ،حسد، انتقام اور خودنمائی کی آگ میں جلنے والے ملک کی کوئی خدمت نہیں کر سکتے ،ملک میں کوئی بھی مسئلہ ہو… Continue 23reading ٹیسٹ ٹیوب حکومت کو ختم کر کے آزاد منصفانہ انتخابات کے ذریعے نئی حکومت لائی جائے، احسن اقبال کا حیرت انگیز دعویٰ

لانگ مارچ کے نام پر اپوزیشن جماعتیں ایک دوسرے سے فنڈزاکٹھے کررہی ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 9  مارچ‬‮  2021

لانگ مارچ کے نام پر اپوزیشن جماعتیں ایک دوسرے سے فنڈزاکٹھے کررہی ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف سمن آباد ٹائون حلقہ این اے 126کی صدرشگفتہ سجادنے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کرپٹ سسٹم کے خلاف جدوجہد کر رہے ہیں ، سٹیٹس کو کی حامل قوتیں جتنی مرضی مزاحمت کرلیں شکست ان کا مقدر ہے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اپوزیشن… Continue 23reading لانگ مارچ کے نام پر اپوزیشن جماعتیں ایک دوسرے سے فنڈزاکٹھے کررہی ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

 عبدالغفور حیدری کو حکومتی پیشکش پی ڈی ایم میں دڑار ڈالنے کی کوشش قرار 

datetime 9  مارچ‬‮  2021

 عبدالغفور حیدری کو حکومتی پیشکش پی ڈی ایم میں دڑار ڈالنے کی کوشش قرار 

اسلام آباد (این این آئی/آن لائن)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبد الغفور حیدری نے حکومتی آفر کی تردید کردی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ چیئرمین سینٹ کے پاس تمام پارٹیوں کے ممبران بیٹھے تھے، میٹنگ کے دوران کوئی گفتگو نہیں ہوئی، میٹنگ کے بعد پرویز خٹک نے گفتگو… Continue 23reading  عبدالغفور حیدری کو حکومتی پیشکش پی ڈی ایم میں دڑار ڈالنے کی کوشش قرار 

وفاقی کابینہ نے براڈشیٹ کمیشن کے سربراہ کی تنخواہ اور الاؤنسز کی منظوری دے دی 

datetime 9  مارچ‬‮  2021

وفاقی کابینہ نے براڈشیٹ کمیشن کے سربراہ کی تنخواہ اور الاؤنسز کی منظوری دے دی 

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے براڈشیٹ کمیشن کے سربراہ کی تنخواہ اور الاؤنسز کی منظوری دے دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ نے سارک کوویڈ ایمرجنسی فنڈ میں رقم عطیہ کی منظوری دے دی، وفاقی کابینہ نے سٹیٹ بینک آف پاکستان ترمیمی بل کی منظوری دے دی، وفاقی کابینہ نے اوورسیز اپملاینٹ… Continue 23reading وفاقی کابینہ نے براڈشیٹ کمیشن کے سربراہ کی تنخواہ اور الاؤنسز کی منظوری دے دی