اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

سابق گورنر محمد زبیر کی فیملی کو ویکسین لگانے پر حکومت نے ہیلتھ آفیسر کو معطل کر دیا

datetime 7  فروری‬‮  2021

سابق گورنر محمد زبیر کی فیملی کو ویکسین لگانے پر حکومت نے ہیلتھ آفیسر کو معطل کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آئن لائن)سابق گورنر سندھ محمد زبیر کی فیملی کو کورونا ویکسین لگادی گئی جب کہ ضوابط کی خلاف ورزی پر ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر انیلہ قریشی کو معطل کر دیا گیا۔سابق گورنر سندھ و ترجمان نواز شریف محمد زبیر کے اہل خانہ کو ضوابط کے برخلاف کورونا ویکسین لگائے جانے پر سندھ… Continue 23reading سابق گورنر محمد زبیر کی فیملی کو ویکسین لگانے پر حکومت نے ہیلتھ آفیسر کو معطل کر دیا

پی ٹی آئی نے نیا پاکستان بناتے بناتے پرانا پاکستان گرا دیا،یوٹرن پوری دنیا میں وزیراعظم کی پہچان بن گیا

datetime 7  فروری‬‮  2021

پی ٹی آئی نے نیا پاکستان بناتے بناتے پرانا پاکستان گرا دیا،یوٹرن پوری دنیا میں وزیراعظم کی پہچان بن گیا

مردان (این این آئی) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ یوٹرن پوری دنیا میں وزیراعظم کی پہچان بن گیا ہے۔ بڑ ے عہدوں پر چھوٹے لوگ بیٹھے ہیں جنہوں نے پاکستان کاکباڑا کر دیا۔ پی ٹی آئی کی حکومت دو ڈھائی برسوں میں ہر شعبہ میں خراب پرفارمنس دیکر اتنی بری… Continue 23reading پی ٹی آئی نے نیا پاکستان بناتے بناتے پرانا پاکستان گرا دیا،یوٹرن پوری دنیا میں وزیراعظم کی پہچان بن گیا

بھارت افغانستان میں پاکستان کے خلاف سازش کر رہا ہے،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 7  فروری‬‮  2021

بھارت افغانستان میں پاکستان کے خلاف سازش کر رہا ہے،تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ ہماری جامع سیکیورٹی پالیسی ہے جس کا ہدف انسانی سلامتی اور فلاح ہے، بھارت افغانستان میں پاکستان کے خلاف سازش کر رہا ہے، پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے۔ترکی کی انادولو نیوز ایجنسی کو دئیے گئے خصوصی… Continue 23reading بھارت افغانستان میں پاکستان کے خلاف سازش کر رہا ہے،تہلکہ خیز دعویٰ

پنجاب میں مزید 13 ڈیم بنانے کا اعلان، معاہدہ طے پا گیا

datetime 7  فروری‬‮  2021

پنجاب میں مزید 13 ڈیم بنانے کا اعلان، معاہدہ طے پا گیا

لاہور (آن لائن) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے سخی سرور میں ارکان اسمبلی ، پی ٹی آئی عہدیداروں ، کارکنوں، معززین ، عمائدین اور دیگر وفود سے ملاقاتیں کی ۔وزیر اعلی نے سخی سرور میں قبائلی عمائدین سے ”حال احوال” کیا۔معززین علاقہ اور عمائدین نے سخی سرور اور گردونواح کے مسائل ، ضروریات… Continue 23reading پنجاب میں مزید 13 ڈیم بنانے کا اعلان، معاہدہ طے پا گیا

یہ کابینہ نابینا ہے جو آئین نہیں پڑھ سکتی، صدارتی آرڈیننس پر پیپلز پارٹی کا شدید ردعمل

datetime 7  فروری‬‮  2021

یہ کابینہ نابینا ہے جو آئین نہیں پڑھ سکتی، صدارتی آرڈیننس پر پیپلز پارٹی کا شدید ردعمل

کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں سینیٹ میں پیپلزپارٹی کی پارلیمانی لیڈر سینیٹرشیری رحمن،سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس کو بدنیتی پر مبنی قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے اورکہاہے کہ کابینہ نابینہ ہے جو آئین پڑھ نہیں سکتی ہے،سینیٹ انتخابات سے متعلق جاری کردہ… Continue 23reading یہ کابینہ نابینا ہے جو آئین نہیں پڑھ سکتی، صدارتی آرڈیننس پر پیپلز پارٹی کا شدید ردعمل

مریم نوازکی صاحبزادی حادثے میں زخمی

datetime 7  فروری‬‮  2021

مریم نوازکی صاحبزادی حادثے میں زخمی

اسلام آباد(این این آئی)مریم نوازکی صاحبزادی حادثے میں زخمی ہوگئیں۔پاکستان مسلم لیگ (ن)نے ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں بتایا کہ مریم نوازشریف کی بڑی صاحبزادی حادثے میں زخمی ہوگئیں، آئی سی یو میں روبہ صحت ہیں۔انہوں نے کہاکہ سر پرشدید چوٹ آنے پر انہیں ہسپتال لیجایا گیا جہاں ان کی سرجری ہوئی،مہرالنسااس وقت… Continue 23reading مریم نوازکی صاحبزادی حادثے میں زخمی

وزیراعظم کو فون کرنے کیلئے دیا جانے والا نمبر الیکشن کمیشن کی فیکس مشین کا تھا، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 7  فروری‬‮  2021

وزیراعظم کو فون کرنے کیلئے دیا جانے والا نمبر الیکشن کمیشن کی فیکس مشین کا تھا، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم پاکستان عمران خان نے چند روز قبل ڈیڑھ گھنٹہ براہ راست عوام کی کالز سنیں اور ان کے مسائل سنے اور سوالات کے جواب دیے، اس حوالے سے معروف اینکر کامران شاہد اور لیگی رہنما عظمیٰ بخاری نے تہلکہ خیز دعویٰ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان… Continue 23reading وزیراعظم کو فون کرنے کیلئے دیا جانے والا نمبر الیکشن کمیشن کی فیکس مشین کا تھا، تہلکہ خیز انکشاف

پاکستان کی تاریخ میں 2229 صدارتی آرڈیننس نافذ،پی ٹی آئی حکومت نے 2 سالوں میں کتنے آرڈیننس منظور کرائے، دیگر حکومتوں بارے بھی حیرت انگیز رپورٹ

datetime 7  فروری‬‮  2021

پاکستان کی تاریخ میں 2229 صدارتی آرڈیننس نافذ،پی ٹی آئی حکومت نے 2 سالوں میں کتنے آرڈیننس منظور کرائے، دیگر حکومتوں بارے بھی حیرت انگیز رپورٹ

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں 31 آرڈیننس نافذ العمل کئے گئے ہیں جبکہ 30 بل پارلیمنٹ سے منظور کرائے گئے ہیں،پی ٹی آئی حکومت زیادہ تر کام آرڈیننس نافذ کرنے سے چلا رہی ہے کیونکہ اس کے پاس پارلیمنٹ میں اکثریت نہیں ہے باالخصوص سینیٹ میں ریکارڈ کے مطابق پی ٹی… Continue 23reading پاکستان کی تاریخ میں 2229 صدارتی آرڈیننس نافذ،پی ٹی آئی حکومت نے 2 سالوں میں کتنے آرڈیننس منظور کرائے، دیگر حکومتوں بارے بھی حیرت انگیز رپورٹ

پی ٹی آئی حکومت کا ایک اور کارنامہ،لیگی دور میں ترقیاتی کاموں پر اپنے بینرز لگا دیے، عوام کا شدید ردعمل

datetime 7  فروری‬‮  2021

پی ٹی آئی حکومت کا ایک اور کارنامہ،لیگی دور میں ترقیاتی کاموں پر اپنے بینرز لگا دیے، عوام کا شدید ردعمل

راولپنڈی(این این آئی) پی ٹی آئی حکومت کا ایک اور کارنامہ، ن لیگ کے دور میں ترقیاتی کاموں پر اپنے بینرز لگا دیے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان کے حلقے پی پی 17 میں مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں سیوریج لائن ڈالی گئی تھی جبکہ رقم سابقہ… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت کا ایک اور کارنامہ،لیگی دور میں ترقیاتی کاموں پر اپنے بینرز لگا دیے، عوام کا شدید ردعمل