سینیٹ الیکشن ، پی ڈی ایم کو بڑا دھچکا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی/آن لائن) اسلام آباد سے سینیٹ کی جنرل نشست پر الیکشن لڑنے والے پی ڈی ایم رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔تحریک انصاف نے پی ڈی ایم کے متفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی چیلنج کر دیئے۔ منگل کو پی ٹی آئی… Continue 23reading سینیٹ الیکشن ، پی ڈی ایم کو بڑا دھچکا