منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

حکومت کوعبدالحفیظ شیخ کے علاوہ 22کروڑ عوام میں کوئی نہیں ملا، کام ختم ہونے پر عبدالحفیظ شیخ بیگ اٹھاکر روانہ ہوجائیں گے، عدالت نے بڑے سوالات اٹھا دیے

datetime 11  مارچ‬‮  2021

حکومت کوعبدالحفیظ شیخ کے علاوہ 22کروڑ عوام میں کوئی نہیں ملا، کام ختم ہونے پر عبدالحفیظ شیخ بیگ اٹھاکر روانہ ہوجائیں گے، عدالت نے بڑے سوالات اٹھا دیے

لاہور(این این ائی) لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم کے معاونین خصوصی کی تقرریوں کے خلاف کیس کی سماعت کرتے ہوئے عبدالحفیظ شیخ کے پاکستان میں اثاثوں کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ جمہوری ملکوں میں لوگ ہارنے کے بعد مستعفی ہوجاتے ہیں، لگتا ہے کام ختم ہونے پر عبدالحفیظ شیخ بیگ اٹھا کر… Continue 23reading حکومت کوعبدالحفیظ شیخ کے علاوہ 22کروڑ عوام میں کوئی نہیں ملا، کام ختم ہونے پر عبدالحفیظ شیخ بیگ اٹھاکر روانہ ہوجائیں گے، عدالت نے بڑے سوالات اٹھا دیے

حکومت کی وعدہ خلافی، سرکاری ملازمین نے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا

datetime 11  مارچ‬‮  2021

حکومت کی وعدہ خلافی، سرکاری ملازمین نے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا

فیصل آباد(آن لائن)آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا)نے حکومت کی جانب سے تنخواہوں میں وعدے کے باوجوداضافے نہ کرنے پر 16مارچ سے بھرپوراحتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔ مرکزی صدر حاجی محمدارشاد کی ہدایت پر ہرسوموارکواضلاع کی سطح پرجبکہ30 مارچ کو وزیراعلیٰ ہاوس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ اوردھرنا دینے کا فیصلہ کرلیا۔محکمہ انہارمیں صوبائی ڈپٹی… Continue 23reading حکومت کی وعدہ خلافی، سرکاری ملازمین نے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا

سال ہا سال سے تعطل کا شکار سروس اسٹیٹیوٹس جاری

datetime 11  مارچ‬‮  2021

سال ہا سال سے تعطل کا شکار سروس اسٹیٹیوٹس جاری

لاہور(پ ر)محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب کے مطابق گورنر پنجاب نے پنجاب کی مزید 3 یونیورسٹیوں کے سروس قوانین، شرائط اور ضوابط کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن ندیم محبوب کا کہنا تھا کہ منظور ہونے والی سروس ریگولیشنز میں یونیورسٹی آف گجرات، ہوم اکنامکس یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف چکوال شامل ہیں۔ منظور… Continue 23reading سال ہا سال سے تعطل کا شکار سروس اسٹیٹیوٹس جاری

چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کا انتخاب، حکومت صرف ہارس ٹریڈنگ کر کے ہی جیت سکتی ہے، مولانا فضل الرحمان کا دعویٰ

datetime 11  مارچ‬‮  2021

چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کا انتخاب، حکومت صرف ہارس ٹریڈنگ کر کے ہی جیت سکتی ہے، مولانا فضل الرحمان کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور ن لیگ کے قائد نواز شریف کے درمیان ٹیلی فون پر چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر تبادلہ خیال ہوا۔نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان کو یقین دہانی کروائی ہے کہ مسلم لیگ ن کے تمام… Continue 23reading چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کا انتخاب، حکومت صرف ہارس ٹریڈنگ کر کے ہی جیت سکتی ہے، مولانا فضل الرحمان کا دعویٰ

عدالت نے وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے لیے درخواست دائر کرنے والے شخص کو جرمانہ کر دیا

datetime 11  مارچ‬‮  2021

عدالت نے وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے لیے درخواست دائر کرنے والے شخص کو جرمانہ کر دیا

پشاور (این این آئی)پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے لیے درخواست دائر کرنے والے شخص پر جرمانہ عائد کر دیا۔وزیراعظم عمران خان کی نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس لعل جان اور جسٹس عتیق شاہ پر متشمل بینچ نے کی، وزیراعظم عمران خان کی جانب سے حبیب قریشی… Continue 23reading عدالت نے وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے لیے درخواست دائر کرنے والے شخص کو جرمانہ کر دیا

لاہورسیالکوٹ موٹروے کیس،متاثرہ خاتون نے اپنا بیان قلمبند کروادیا، بچے بھی عدالت میں پیش

datetime 11  مارچ‬‮  2021

لاہورسیالکوٹ موٹروے کیس،متاثرہ خاتون نے اپنا بیان قلمبند کروادیا، بچے بھی عدالت میں پیش

لاہور(این این آئی) لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس کی سماعت کے دوران متاثرہ خاتون نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں اپنا بیان قلمبند کروا دیا، عدالت میں متاثرہ خاتون کے تین کمسن بچوں کو بھی پیش کیا گیا، عدالت نے بچوں کے کم عمر ہونے پر بیان ریکارڈ نہ کرنے کا حکم دیا۔انسداد دہشت… Continue 23reading لاہورسیالکوٹ موٹروے کیس،متاثرہ خاتون نے اپنا بیان قلمبند کروادیا، بچے بھی عدالت میں پیش

ایم کیو ایم لندن کا بھارتی ایجنسی را اور قوم پرست دہشتگرد تنظیموں کے ساتھ گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آگیا،امریکہ میں مقیم کہکشاں حیدر مرکزی کردار نکلیں، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 11  مارچ‬‮  2021

ایم کیو ایم لندن کا بھارتی ایجنسی را اور قوم پرست دہشتگرد تنظیموں کے ساتھ گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آگیا،امریکہ میں مقیم کہکشاں حیدر مرکزی کردار نکلیں، تہلکہ خیز انکشافات

کراچی(این این آئی)ایم کیو ایم لندن کا بھارتی ایجنسی را اور قوم پرست دہشتگرد تنظیموں کے ساتھ گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آگیا،امریکہ میں مقیم ایم کیو ایم لندن کی رکن رابطہ کمیٹی کہکشاں حیدر مرکزی کردار نکلیں،بانی ایم کیو ایم کے احکامات پرکہکشاں حیدر دہشتگردی اور ٹارگٹ کلنگ کراتی ہیں محکمہ انسداد دہشت گردی… Continue 23reading ایم کیو ایم لندن کا بھارتی ایجنسی را اور قوم پرست دہشتگرد تنظیموں کے ساتھ گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آگیا،امریکہ میں مقیم کہکشاں حیدر مرکزی کردار نکلیں، تہلکہ خیز انکشافات

حکومت کا بجٹ سے پہلے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا فیصلہ موخر

datetime 11  مارچ‬‮  2021

حکومت کا بجٹ سے پہلے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا فیصلہ موخر

لاہور (این این آئی) حکومت کا بجٹ سے پہلے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں نہ بڑھانے کا فیصلہ، پنجاب حکومت نے تنخواہیں بڑھانے کا فیصلہ نئے بجٹ تک موخر کردیا۔نجی وی کے مطابق پنجاب حکومت نے اپنے سرکاری ملازمین کو وفاق کی طرز پر تنخواہوں میں اضافہ دینے کی بجائے ملازمین کی امیدوں پر پانی پھیر… Continue 23reading حکومت کا بجٹ سے پہلے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا فیصلہ موخر

وفاقی حکومت کو بجلی صارفین پر ایک روپے 40 پیسے فی یونٹ تک سرچارجز عائد کرنے کا اختیار مل گیا

datetime 11  مارچ‬‮  2021

وفاقی حکومت کو بجلی صارفین پر ایک روپے 40 پیسے فی یونٹ تک سرچارجز عائد کرنے کا اختیار مل گیا

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی بجلی نے کثرت رائے سے نیپرا ایکٹ میں ترمیم کے بل کی منظوری دے دی، بل کے تحت وفاقی حکومت کو بجلی صارفین پر ایک روپے 40 پیسے فی یونٹ تک سرچارجز عائد کرنے کا اختیار مل گیا، اراکین کمیٹی شازیہ مری اور سائرہ بانو نے… Continue 23reading وفاقی حکومت کو بجلی صارفین پر ایک روپے 40 پیسے فی یونٹ تک سرچارجز عائد کرنے کا اختیار مل گیا