مذاکرات میں ڈیڈ لاک کس شخصیت نے ختم کروایا؟ نام سامنے آگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی) حکومت اور کالعدم مذہبی جماعت کے درمیان مذاکرات کی کامیابی میں گورنر چوہدری سرور نے اہم کردار ادا کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مذہبی جماعت نے پنجاب حکومت کے کسی بھی نمائندے سے گفتگو سے انکار کردیاتھا ، جس کے بعدانہیں راضی کرنے کے لیے گورنرپنجاب چوہدری سرور میدان… Continue 23reading مذاکرات میں ڈیڈ لاک کس شخصیت نے ختم کروایا؟ نام سامنے آگیا































