وٹس ایپ پر چلنے والا شخص والا ہماری سیاست ختم کرنے دعوے کررہا ہے،بزدار صاحب 2013ءکے الیکشن میں شہبازشریف سے کس طرح منتیں کرکے ٹکٹ لیا ، حیران کن دعویٰ
لاہور (آن لائن) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بزدار صاحب آپ کہاں سے آئے ہیں اور کس کی پرچی پرآئے ہیں یہ سب کو معلوم ہیں،ہماری سیاست ختم کرتے کرتے ڈکٹیٹر مشرف ملک سے بھاگ گیا ہے آپ لوگ کس کھیت کی مولی ہیں؟۔ عثمان بزدار کے بیان پر… Continue 23reading وٹس ایپ پر چلنے والا شخص والا ہماری سیاست ختم کرنے دعوے کررہا ہے،بزدار صاحب 2013ءکے الیکشن میں شہبازشریف سے کس طرح منتیں کرکے ٹکٹ لیا ، حیران کن دعویٰ