پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

ن لیگ خوش نہیں تھی یوسف گیلانی آگے آرہے تھے ، ممکن ہے ن لیگ نے اپنے سینیٹرز کو کہا گیلانی کو ووٹ نہیں دینا؟فواد چودھری کا حیران کن انکشاف

datetime 12  مارچ‬‮  2021

ن لیگ خوش نہیں تھی یوسف گیلانی آگے آرہے تھے ، ممکن ہے ن لیگ نے اپنے سینیٹرز کو کہا گیلانی کو ووٹ نہیں دینا؟فواد چودھری کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ن لیگ خوش نہیں تھی کہ یوسف رضاگیلانی آگے آرہے ہیں، ممکن ہے لیگ نے جان بوجھ کر اپنے سینیٹرز کو کہا ہے گیلانی کو ووٹ نہیں دینا۔ ایک انٹرویومیں فواد چوہدری نے کہا کہ جتنی توجہ کیمرے ڈھونڈھنے پر… Continue 23reading ن لیگ خوش نہیں تھی یوسف گیلانی آگے آرہے تھے ، ممکن ہے ن لیگ نے اپنے سینیٹرز کو کہا گیلانی کو ووٹ نہیں دینا؟فواد چودھری کا حیران کن انکشاف

صادق سنجرانی سے حلف، مظفر شاہ غلطی کرگئے

datetime 12  مارچ‬‮  2021

صادق سنجرانی سے حلف، مظفر شاہ غلطی کرگئے

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ کا انتخاب جیتنے والے صادق سنجرانی سے حلف لیتے ہوئے پریزائیڈنگ افسر مطفر حسین شاہ غلطی کرگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق صادق سنجرانی اور یوسف رضا گیلانی کے درمیان چیئرمین سینیٹ کے لیے ووٹنگ ہوئی، جس کے بعد انتخابی نتائج کا اعلان کیا گیا۔حکومتی حمایت یافتہ صادق سنجرانی نے… Continue 23reading صادق سنجرانی سے حلف، مظفر شاہ غلطی کرگئے

الیکشن مکمل ہوتے ہی تحریک عدم اعتماد لانے کی تیاریاں پی ڈی ایم نے صادق سنجرانی کیخلاف طبل جنگ بجا دیا

datetime 12  مارچ‬‮  2021

الیکشن مکمل ہوتے ہی تحریک عدم اعتماد لانے کی تیاریاں پی ڈی ایم نے صادق سنجرانی کیخلاف طبل جنگ بجا دیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے عدالت جانے یا چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ دیدیا ۔پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفی نواز کھوکھر نے اپنے بیان میں کہا کہ ہمارے پاس دو آپشنز موجود ہیں، یا تو عدالت میں جائیں گے یا صادق سنجرانی کے خلاف… Continue 23reading الیکشن مکمل ہوتے ہی تحریک عدم اعتماد لانے کی تیاریاں پی ڈی ایم نے صادق سنجرانی کیخلاف طبل جنگ بجا دیا

بلاول بھٹو صاحب! نیوٹرل کا مزہ آیا، طلال چودھری کا طنز

datetime 12  مارچ‬‮  2021

بلاول بھٹو صاحب! نیوٹرل کا مزہ آیا، طلال چودھری کا طنز

لاہور( این این آئی/آن لائن )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے پاکستان پیپلزپارٹی پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری صاحب نیوٹرل کا مزہ آیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ان کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں… Continue 23reading بلاول بھٹو صاحب! نیوٹرل کا مزہ آیا، طلال چودھری کا طنز

چیئرمین سینٹ کاانتخاب حامد میر نے پی ڈی ایم کے 7ارکان کو دھوکے باز قرار دے دیا

datetime 12  مارچ‬‮  2021

چیئرمین سینٹ کاانتخاب حامد میر نے پی ڈی ایم کے 7ارکان کو دھوکے باز قرار دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )صادق سنجرانی ایک مرتبہ پھر چیئرمین سینٹ کا الیکشن جیت گئے ،کامیابی کے بعد انہوں نے اپنے عہدے کا حلف بھی اٹھا لیا، پریذائیڈنگ افسر کے مطابق مدمقابل پی ڈی ایم کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کے 7ووٹ مسترد ہوئے ، صادق سنجرانی نے 48ووٹ حاصل کئے جبکہ یوسف رضا گیلانی… Continue 23reading چیئرمین سینٹ کاانتخاب حامد میر نے پی ڈی ایم کے 7ارکان کو دھوکے باز قرار دے دیا

’’مصدق ملک کی ن لیگ سے بڑی بغاوت‎‘‘

datetime 12  مارچ‬‮  2021

’’مصدق ملک کی ن لیگ سے بڑی بغاوت‎‘‘

اسلام آباد (آن لائن /مانیٹرنگ ڈیسک ) معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ یہ جاسوسی کیمرا نہیں، کسی پٹواری نے بھونڈے طریقے سے ان کے لئے لگائے۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی میڈیا ٹوئٹر پرمصطفی نواز کھوکھر کی جانب سے کیمرے کی لگائی گئی ٹوئٹ پر کہا کہ یہ چار… Continue 23reading ’’مصدق ملک کی ن لیگ سے بڑی بغاوت‎‘‘

ن لیگ کے کس سینیٹر نے ووٹ ضائع کیا؟ شہبازگل کا بڑا دعویٰ

datetime 12  مارچ‬‮  2021

ن لیگ کے کس سینیٹر نے ووٹ ضائع کیا؟ شہبازگل کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (آن لائن /مانیٹرنگ ڈیسک ) معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ یہ جاسوسی کیمرا نہیں، کسی پٹواری نے بھونڈے طریقے سے ان کے لئے لگائے۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی میڈیا ٹوئٹر پرمصطفی نواز کھوکھر کی جانب سے کیمرے کی لگائی گئی ٹوئٹ پر کہا کہ یہ چار… Continue 23reading ن لیگ کے کس سینیٹر نے ووٹ ضائع کیا؟ شہبازگل کا بڑا دعویٰ

صادق سنجرانی نے مصطفی نواز کے الزام کی تردید کردی

datetime 12  مارچ‬‮  2021

صادق سنجرانی نے مصطفی نواز کے الزام کی تردید کردی

اسلام آباد( آن لائن )چیئرمین سینیٹ کے لیے حکومتی امیدوار صادق سنجرانی نے پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کے الزام کی تردید کردی ہے۔سابق چیئرمین سینیٹ نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا کہ میں گزشتہ روز شام ساڑھے 5 بجے چلا گیا تھا۔اس سے قبل پی پی سینیٹر نے ذرائع کے حوالے سے… Continue 23reading صادق سنجرانی نے مصطفی نواز کے الزام کی تردید کردی

سرکاری ملازمین کے بی آر ایس پی میں بڑے عہدوں پر براجمان ہونے کاانکشاف

datetime 12  مارچ‬‮  2021

سرکاری ملازمین کے بی آر ایس پی میں بڑے عہدوں پر براجمان ہونے کاانکشاف

کوئٹہ (آن لائن )سرکاری نوکری کے ساتھ لاکھوں روپے کی تنخواہ کی پرائیویٹ نوکری ،سرکاری ملازمین کے بی آر ایس پی میں بڑے عہدوں پر براجمان ہونے کاانکشاف ہواہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد اصغر جو پی ایچ ای میں18ویں گریڈ کاملازم ہے بلوچستان رورل سپورٹ پروگرام(بی آر… Continue 23reading سرکاری ملازمین کے بی آر ایس پی میں بڑے عہدوں پر براجمان ہونے کاانکشاف