شادی کا گھر ماتم کدہ بن گیا
مچھ (آن لائن )مچھ شادی کا گھر ماتم کدہ بن گیا تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل کر گہری کھائی میں جاگری نوجوان جاں بحق 5افراد زخمی جاں بحق نوجوان نوید سمالانی کے گھر میں بڑے بھائی کی شادی کی تقریب جاری تھی نوجوان اپنے دوستوں کے ہمراہ موٹر سائیکل پرشادی کی پیغام لیکر رشتہ داروں کو شرکت… Continue 23reading شادی کا گھر ماتم کدہ بن گیا