وزیراعظم کے معاون خصوصی بھی اقامہ ہولڈر نکلے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے پاور تابش گوہر بھی اقامہ ہولڈر نکلے۔ انہوں نے اپنے اثاثے ڈیکلیئر کر دیئے ہیں جس کے مطابق متحدہ عرب امارات (دبئی) کے اقامہ (Work Permit) ہولڈر ہیں۔قومی موقر نامنے جنگ کی رپورٹ کے مطابق ان کے پاس 1999سے رہائشی ویزہ ہے۔ ان… Continue 23reading وزیراعظم کے معاون خصوصی بھی اقامہ ہولڈر نکلے