اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

مہنگائی میں پسے افراد کیلئے بری خبر بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

datetime 12  فروری‬‮  2021

مہنگائی میں پسے افراد کیلئے بری خبر بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد/لاہور( این این آئی)نیپرا نے بجلی ایک روپے 95 پیسے مہنگی کرنے کی حکومتی درخواست منظور کر لی، فیصلے کا اطلاق پاور ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے بعد ہو گا۔بجلی ایک روپے 95 پیسے مہنگی کرنے کی حکومتی درخواست منظور کر کے نیپرا نے اپنا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوادیا۔حکومت نے ایک روپے 95 پیسے… Continue 23reading مہنگائی میں پسے افراد کیلئے بری خبر بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

پولیس میں بھرتی ہونے والے افراد کیلئے خوشخبری ،پنجاب پولیس میں بھرتیوں پر عائد پابندی اٹھالی

datetime 12  فروری‬‮  2021

پولیس میں بھرتی ہونے والے افراد کیلئے خوشخبری ،پنجاب پولیس میں بھرتیوں پر عائد پابندی اٹھالی

لاہور( این این آئی)محکمہ داخلہ نے پولیس میں کانسٹیبلز بھرتی کرنے کی اجازت دے دی۔محکمہ داخلہ نے پنجاب پولیس میں بھرتیوں پر عائد پابندی اٹھانے کے حوالے سے سمری کیبنٹ کمیٹی برائے فنانس اینڈ بزنس کو ارسال کردی ہے۔سمری میں لکھا گیا ہے کہ پنجاب پولیس میں عائد بھرتیوں پر پابندی مستقل طور پر اٹھا… Continue 23reading پولیس میں بھرتی ہونے والے افراد کیلئے خوشخبری ،پنجاب پولیس میں بھرتیوں پر عائد پابندی اٹھالی

ٰ6.4 شدت اور 20 سیکنڈز کے زلزلے نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا

datetime 12  فروری‬‮  2021

ٰ6.4 شدت اور 20 سیکنڈز کے زلزلے نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان بھر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی،اس زلزلے کا دورانیہ 20 سیکنڈ تھا لیکن اس نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا، نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور انڈیا… Continue 23reading ٰ6.4 شدت اور 20 سیکنڈز کے زلزلے نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا

ہارس ٹریڈنگ کا بادشاہ نئے قربانی کے بکرے تلاش کرنے میں مصروف عمل ۔۔ عظمی بخاری نے حیران کن دعویٰ کر دیا

datetime 12  فروری‬‮  2021

ہارس ٹریڈنگ کا بادشاہ نئے قربانی کے بکرے تلاش کرنے میں مصروف عمل ۔۔ عظمی بخاری نے حیران کن دعویٰ کر دیا

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ لوٹے اکٹھے کرنا ،لوٹوں کی منتیں ترلے کرنا واقعی عمران خان کیلئے اعصاب شکن کام ہے،جنوبی پنجاب کے لال پیلے گھوڑے اب عمران خان کے دسترس سے باہر ہوتے جارہے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاک عمران خان… Continue 23reading ہارس ٹریڈنگ کا بادشاہ نئے قربانی کے بکرے تلاش کرنے میں مصروف عمل ۔۔ عظمی بخاری نے حیران کن دعویٰ کر دیا

جس دن جادو کا محل گرے گا سب ٹھیک ہو جائے گا،خواجہ سعد رفیق کھل کر بول پڑے

datetime 12  فروری‬‮  2021

جس دن جادو کا محل گرے گا سب ٹھیک ہو جائے گا،خواجہ سعد رفیق کھل کر بول پڑے

لاہور ( آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہر وزیراعظم پر چور ڈاکو یا غدار کا نعرہ لگا، جب حکومت جاتی ہے اس کے ساتھ ساری گرد بھی رخصت ہو جاتی ہے، اپوزیشن کے پاس محدود آپشنز نہیں، پی ڈی ایم فیصلہ کرے گی کون ساپتا… Continue 23reading جس دن جادو کا محل گرے گا سب ٹھیک ہو جائے گا،خواجہ سعد رفیق کھل کر بول پڑے

پاکستانی عوام کے لیے خوشخبری، وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں نئے پاکستان کا خواب حقیقت میں بدلنے لگا

datetime 12  فروری‬‮  2021

پاکستانی عوام کے لیے خوشخبری، وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں نئے پاکستان کا خواب حقیقت میں بدلنے لگا

لاہور ( آن لائن ) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے معیشت کا جنازہ نکال کر پاکستان کو تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، ذاتی مفادات کی خاطر اداروں کو تباہ کیا گیا۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ماضی میں پالیسیاں بناتے ہوئے عوامی ترجیحات… Continue 23reading پاکستانی عوام کے لیے خوشخبری، وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں نئے پاکستان کا خواب حقیقت میں بدلنے لگا

غیر ضروری درخواست دائر کرنے پر پانچ لاکھ روپے جرمانہ

datetime 12  فروری‬‮  2021

غیر ضروری درخواست دائر کرنے پر پانچ لاکھ روپے جرمانہ

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے قیمتوں کے تعین میں ایک سے پچاس پیسے تک کے کرنسی سکے شامل کرنے کے اقدام کیخلاف درخواست مسترد کرتے ہوئے غیر ضروری درخواست دائر کرنے پر درخواست گزار کو 5 لاکھ روپے جرمانہ کردیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فیصل زمان خان نے شہزانا کاظمی کی درخواست کو ناقابل سماعت… Continue 23reading غیر ضروری درخواست دائر کرنے پر پانچ لاکھ روپے جرمانہ

وزیراعظم نے نالہ لئی منصوبے کی حتمی منظوری دے دی

datetime 12  فروری‬‮  2021

وزیراعظم نے نالہ لئی منصوبے کی حتمی منظوری دے دی

راولپنڈی (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے نالہ لئی منصوبے کی حتمی منظوری دیدی ۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نالہ لئی منصوبے کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد اور سینئر افسران شریک ہوئے جبکہ معاون خصوصی برائے وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر سلمان… Continue 23reading وزیراعظم نے نالہ لئی منصوبے کی حتمی منظوری دے دی

پولیس اہل کار برطرفی کے بعد ڈاکو بن گیا، عبرت ناک انجام

datetime 12  فروری‬‮  2021

پولیس اہل کار برطرفی کے بعد ڈاکو بن گیا، عبرت ناک انجام

کراچی (این این آئی) شہر قائد میں ایک پولیس اہل کار محکمے سے برطرفی کے بعد ڈاکو بن گیا، تاہم ایک واردات کے دوران عبرت ناک انجام سے دوچار ہو گیا۔ چند روز قبل کراچی کے علاقے سعود آباد میں ایک برطرف پولیس اہل کار اظہر کا قتل ہوا تھا، تاہم آج اس کیس کا… Continue 23reading پولیس اہل کار برطرفی کے بعد ڈاکو بن گیا، عبرت ناک انجام