لاہور میں لندن سے آئی مائرہ کے قتل کی وجہ سامنے آ گئی
لاہور (مانیٹرنگ +آن لائن) لاہور میں لندن سے آئی مائرہ کے قتل کی وجہ سامنے آ گئی، مائرہ نے قتل سے 15 روز قبل ملزم سعد کے خلاف پولیس کودرخواست بھی دی تھی، پولیس نے اسے تحفظ فراہم کیا نہ مقدمہ درج کیا اور مائرہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔دو روز قبل ڈیفنس… Continue 23reading لاہور میں لندن سے آئی مائرہ کے قتل کی وجہ سامنے آ گئی


































