اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

30مہینوں کی تاخیر کے بعد موٹر وے کا ایک اور شاہکار منصوبہ مکمل ہو نے کے قریب ، 5گھنٹوں کا فاصلہ اڑھائی گھنٹے میں طے ہوگا

datetime 13  فروری‬‮  2021

30مہینوں کی تاخیر کے بعد موٹر وے کا ایک اور شاہکار منصوبہ مکمل ہو نے کے قریب ، 5گھنٹوں کا فاصلہ اڑھائی گھنٹے میں طے ہوگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)30ماہ کی تاخیر کے بعد موٹر وے کا مغربی کوریڈور آئندہ جون میں فعال ہو جائے گا ۔یہ ترنول راولپنڈی ایم ون ہکلا سے یارک ( ڈیرہ اسماعیل خان ) پر محیط ہے ۔روزنامہ جنگ میں طارق بٹ کی شائع خبر کے مطابق چار لین پر مشتمل 292.50کلو میٹرز طویل اس راستے پر… Continue 23reading 30مہینوں کی تاخیر کے بعد موٹر وے کا ایک اور شاہکار منصوبہ مکمل ہو نے کے قریب ، 5گھنٹوں کا فاصلہ اڑھائی گھنٹے میں طے ہوگا

پاکستانی سیاست میں بڑے پیمانے پر ہارس ٹریڈنگ کی بنیاد کب پڑی؟سینئر صحافی مظہر عباس کے اہم انکشافات

datetime 13  فروری‬‮  2021

پاکستانی سیاست میں بڑے پیمانے پر ہارس ٹریڈنگ کی بنیاد کب پڑی؟سینئر صحافی مظہر عباس کے اہم انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ائیر مارشل اصغر خاں مرحوم نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان شیخ ریاض حسین کو خط لکھا تھا کہ1990 کے الیکشن میں سیاستدانوں میں رقوم کی تقسیم کے بارے میں ان کی درخواست کی جلد سماعت کی جائے کیونکہ خدشہ ہے کی جن پر الزامات ہیں ، وہ 2002 کے الیکشن میں حصہ… Continue 23reading پاکستانی سیاست میں بڑے پیمانے پر ہارس ٹریڈنگ کی بنیاد کب پڑی؟سینئر صحافی مظہر عباس کے اہم انکشافات

ڈی آئی خان قبرستان سے مردے لاپتہ ہونے کا معاملہ مزید پراسرار ہوگیا

datetime 13  فروری‬‮  2021

ڈی آئی خان قبرستان سے مردے لاپتہ ہونے کا معاملہ مزید پراسرار ہوگیا

ڈیرہ اسماعیل خان ( آن لائن )ڈیرہ اسماعیل خان کے مضافاتی علاقے کورائی میں قبرستان سے مردے لاپتا ہونے کا معمہ حل نہ ہو سکا۔ڈیرہ اسماعیل خان کے مضافاتی علاقے کورائی میں قبروں سے مردے نکالنے اور قبریں کھودنے کے واقعات ہو رہے ہیں، پے در پے واقعات کے پیچھے کون ہے ؟ انتظامیہ اب… Continue 23reading ڈی آئی خان قبرستان سے مردے لاپتہ ہونے کا معاملہ مزید پراسرار ہوگیا

اورنج لائن میٹرو ٹرین کے 100 روز مکمل قومی خزانے کو 14 کروڑ روپے کا خسارہ

datetime 13  فروری‬‮  2021

اورنج لائن میٹرو ٹرین کے 100 روز مکمل قومی خزانے کو 14 کروڑ روپے کا خسارہ

اسلام آباد، کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)لاہور میں چلنے والی اورنج لائن میٹرو ٹرین کے 100 روز مکمل ہوگئے۔ اورنج ٹرین حکومت کو 14 کروڑ روپے کے خسارے کا باعث بنی ہے۔روزنامہ نوائے وقت کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ 100 روز میں 72 لاکھ افراد نے سفر کیا جن سے کرائے کی مد میں 28… Continue 23reading اورنج لائن میٹرو ٹرین کے 100 روز مکمل قومی خزانے کو 14 کروڑ روپے کا خسارہ

سینیٹ انتخابات متنازع ویڈیو معاملہ  تحقیقاتی کمیٹی نے ٹی او آر بنالیے  

datetime 13  فروری‬‮  2021

سینیٹ انتخابات متنازع ویڈیو معاملہ  تحقیقاتی کمیٹی نے ٹی او آر بنالیے  

اسلام آباد( آن لائن ) 2018 کے سینیٹ انتخابات میں ارکان خیبر پختونخوا اسمبلی کی خرید و فروخت سے متعلق متنازع ویڈیو کی تحقیقات کے لیے قائم کمیٹی نے ٹی او آر بنالئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 2018 کے سینیٹ انتخابات ووٹوں کی خریداری کی تحقیقات کے لئے تشکیل کردہ کمیٹی کا   پہلا اجلاس… Continue 23reading سینیٹ انتخابات متنازع ویڈیو معاملہ  تحقیقاتی کمیٹی نے ٹی او آر بنالیے  

صاف پانی ضمنی ریفرنس ،شہباز شریف کے داماد اور بیٹی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز

datetime 13  فروری‬‮  2021

صاف پانی ضمنی ریفرنس ،شہباز شریف کے داماد اور بیٹی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز

لاہور( این این آئی)احتساب عدالت نے صاف پانی ضمنی ریفرنس میں شہباز شریف کے داماد اور بیٹی کے خلاف اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کر دیا، عدالت کے حکم پر دونوں ملزمان کی طلبی کے اشتہارات آویزاں کر دیئے گئے۔احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چودھری نے صاف پانی کمپنی ضمنی ریفرنس کی… Continue 23reading صاف پانی ضمنی ریفرنس ،شہباز شریف کے داماد اور بیٹی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز

حکومت کی گاڑی کیوں نہیں چل رہی؟ سلیم صافی نے خامیوں سے پردہ اٹھا دیا

datetime 13  فروری‬‮  2021

حکومت کی گاڑی کیوں نہیں چل رہی؟ سلیم صافی نے خامیوں سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ، اینکر پرسن اور کالم نگار سلیم صافی روزنامہ جنگ میں اپنے ایک کالم میں تحریر کرتے ہیں کہ ۔۔۔بھارتی نژاد امریکی فرید زکریا کا شمار امریکہ کے چوٹی کے تجزیہ کاروں میں ہوتا ہے۔ سی این این پر جی پی ایس کے نام سے ایسا پروگرام پیش کرتے ہیں جو… Continue 23reading حکومت کی گاڑی کیوں نہیں چل رہی؟ سلیم صافی نے خامیوں سے پردہ اٹھا دیا

گردشی قرضہ 2306ارب تک پہنچ چکا، 806ارب کا پرائیویٹ قرض اپنے ذمہ لیا، وزارت خزانہ کے اہم انکشافات

datetime 13  فروری‬‮  2021

گردشی قرضہ 2306ارب تک پہنچ چکا، 806ارب کا پرائیویٹ قرض اپنے ذمہ لیا، وزارت خزانہ کے اہم انکشافات

اسلام آ باد (آ ئی این پی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے بڑھتے ہوئے گردشی قرضہ کے معاملہ پر وزارت توانائی کو آئندہ اجلاس میں طلب کر لیا اور وزارت خزانہ سے گردشی قرضہ مینجمنٹ پلان اور تمام مطلوبہ دستاویزات فراہم کرنے کی ہدایت کردی، کمیٹی کو وزارت خزانہاور اسٹیٹ بینک کے… Continue 23reading گردشی قرضہ 2306ارب تک پہنچ چکا، 806ارب کا پرائیویٹ قرض اپنے ذمہ لیا، وزارت خزانہ کے اہم انکشافات

دنیا بھارت کو دہشتگرد ریاست کے طور پر دیکھتی ہے،پاکستان نے بھارت کا اصل چہرہ اقوام متحدہ کے سامنے رکھ دیا

datetime 13  فروری‬‮  2021

دنیا بھارت کو دہشتگرد ریاست کے طور پر دیکھتی ہے،پاکستان نے بھارت کا اصل چہرہ اقوام متحدہ کے سامنے رکھ دیا

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ نے کہا ہے کہ بھارت کی غیر ذمہ دارانہ پالیسیز سے علاقائی امن کو شدید خطرات لاحق ہیں، دنیا بھارت کو دہشتگرد ریاست کے طور پر دیکھتی ہے،وزیر خارجہ نے صدر، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ سے رابطہ کر کے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت سے آگاہ کیا… Continue 23reading دنیا بھارت کو دہشتگرد ریاست کے طور پر دیکھتی ہے،پاکستان نے بھارت کا اصل چہرہ اقوام متحدہ کے سامنے رکھ دیا