جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

ٹرین کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

datetime 25  اپریل‬‮  2021 |

رحیم یار خان (این این آئی)ضلع رحیم یار خان کے علاقے ماچھی گوٹھ کے ریلوے اسٹیشن کے قریب مال گاڑی کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ریلوے حکام کے مطابق ماچھی گوٹھ کے قریب مال گاڑی کو پیش آنے والے حادثے کی وجہ ایکسل ٹوٹ جانا ہے۔حکام کے مطابق حادثے کے باعث ڈائون ٹریک پر گاڑیوں کی آمد و رفت معطل کردی گئی ہے۔ریلوے حکام کے مطابق جائے حادثہ پر امدادی ٹیمیں روانہ کردی گئیں، مال گاڑی لاہور سے کراچی جارہی تھی۔یاد رہے کہ چند روز قبل لاہور سے کراچی جانے والی مال گاڑی کی 5 بوگیاں خان پور کے قریب پٹری سے اتر گئیں تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…