ملکی اہم شخصیات کے اسلحہ لائسنس، وزیراعظم نے سمری وفاقی کابینہ بھیجنے سے روک دی
اسلام آباد(آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے وزارت داخلہ کو اہم ملکی شخصیات کو ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس جاری کرنے سے متعلق سمری وفاقی کابینہ کو بھیجنے سے روک دیا ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ کو 15روز میں آرمزآرڈیننس رولز کابینہ میں پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ رولز منظوری کے بعد… Continue 23reading ملکی اہم شخصیات کے اسلحہ لائسنس، وزیراعظم نے سمری وفاقی کابینہ بھیجنے سے روک دی