ن لیگیوں کیلئے بری خبر، مریم نواز کو تیز بخار، گلے میں شدید درد، کرونا ٹیسٹ لے لیا گیا
اسلام آباد /لاہور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز نے طبیعت نا ساز ہونے کی وجہ سے چار دن کیلئے سیاسی سرگرمیاں منسوخ کر دیں۔مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کے مطابق مریم نوازشریف کو تیز بخار اور گلے میں شدید درد ہے۔ مریم اورنگزیب کے مطابق مریم نوازشریف… Continue 23reading ن لیگیوں کیلئے بری خبر، مریم نواز کو تیز بخار، گلے میں شدید درد، کرونا ٹیسٹ لے لیا گیا