جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

ملک میں کورونا کی تشویشناک صورتحال پر قائد ن لیگ میاں محمد نواز شریف کا ٹوئٹ

datetime 26  اپریل‬‮  2021 |

لندن(آن لائن) سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ بروقت کورونا ویکسین کے انتظامات نہ ہونے سے ہرطرف مایوسی ہے، ہمارا ایٹمی پاکستان کس طرح سے ہرمحاذ پر رسوا ہو رہا ہے، حکمران کب 22 کروڑ عوام پر ترس کھائیں گے؟ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ

ہمارا ایٹمی پاکستان کس طرح سے ہر محاذ پر رسوا ہو رہا ہے۔چاہئے تو یہ تھا کہ کرونا سے نمٹنے کیلئے بروقت ویکسین کے انتظامات کئے جاتے لیکن اس میں بھی ہر طرف مایوسی ہی مایوسی ہے۔ کب ہمارے 22 کروڑ عوام پر حکمران ترس کھائیں گے؟ کب ہمارے حالات بدلیں گے؟ ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…