یاسمین راشد کا بیٹی کی تعیناتی کے حوالے سے انوکھا موقف
لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد اپنی صاحبزادی کی سرکاری عہدے پر تعیناتی کے حوالے سے ٹھوس وضاحت دینے میں ناکام ہوگئی۔ مقامی صحافی نے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد سے ان کی صاحبزادی کی تعیناتی کے حوالے سے پوچھا تو ڈاکٹر یاسمین راشد نے وضاحت دینے کی بجائے انوکھا جواب… Continue 23reading یاسمین راشد کا بیٹی کی تعیناتی کے حوالے سے انوکھا موقف