مریم نواز پر فلم بنی تو کون سی اداکارہ ان کا کردار ادا کریں گی؟سینئر لیگی رہنما محمد زبیر کا دلچسپ جواب
کراچی(این این آئی)سندھ کے سابق گور نر اور لیگی رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ مریم نواز پر فلم بنائی گئی تو ماہرہ خان کر دارادا کریں گی ۔وسیم بادامی نے پوچھا کہ اگر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پر فلم بنائی جائے تو اس میں کس اداکارہ کو لیا جائے؟… Continue 23reading مریم نواز پر فلم بنی تو کون سی اداکارہ ان کا کردار ادا کریں گی؟سینئر لیگی رہنما محمد زبیر کا دلچسپ جواب