بدھ‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2025 

مریم نواز کو نیب نے طلب کر لیا

datetime 24  فروری‬‮  2021

مریم نواز کو نیب نے طلب کر لیا

لاہور( این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو 2 مارچ کو طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق ذرائع کے مطابق نیب نے مریم نواز کو جاتی امرا میں زمین کی خریداری کے معاملے پر طلب کیا ہے۔مریم نواز کو2مارچ صبح 11بجے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کے… Continue 23reading مریم نواز کو نیب نے طلب کر لیا

پی ٹی آئی رہنما کے کاغذات نامزدگی مسترد،لیاقت جتوئی سے اب عدالت میں بات ہو گی ، سیف اللہ ابڑو کا اعلان

datetime 24  فروری‬‮  2021

پی ٹی آئی رہنما کے کاغذات نامزدگی مسترد،لیاقت جتوئی سے اب عدالت میں بات ہو گی ، سیف اللہ ابڑو کا اعلان

کراچی(این این آئی)تحریک انصاف کے سینیٹ ٹکٹ ہولڈر سیف اللہ ابڑو نے پی ٹی آئی سندھ کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعلی سندھ لیاقت جتوئی کو قانونی نوٹس بھیج دیا ہے۔سیف اللہ ابڑو نے لیاقت جتوئی کی طرف سے سینیٹ ٹکٹ 35 کروڑ میں خریدنے کے الزام پر اپنے وکیل کے ذریعے قانونی نوٹس بھجوایا۔پی… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما کے کاغذات نامزدگی مسترد،لیاقت جتوئی سے اب عدالت میں بات ہو گی ، سیف اللہ ابڑو کا اعلان

مسجد وزیر خان میں وفاقی وزیر کی سرپرستی میں ڈھول کی تھاپ پر رقص ، اشرف آصف جلالی نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 24  فروری‬‮  2021

مسجد وزیر خان میں وفاقی وزیر کی سرپرستی میں ڈھول کی تھاپ پر رقص ، اشرف آصف جلالی نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور (آن لائن) تحریک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا مساجد کو ناچ گھر بنانے والوں کو قہر خداوندی سے ڈرنا چاہیے۔ مسجد وزیر خان میں وفاقی وزیر کی سرپرستی میں ڈھول کی تھاپ پر رقص پاکستان کے اسلامی تشخص پر سوالیہ نشان ہے۔ مساجد… Continue 23reading مسجد وزیر خان میں وفاقی وزیر کی سرپرستی میں ڈھول کی تھاپ پر رقص ، اشرف آصف جلالی نے بڑا اعلان کر دیا

پٹرول پر نیا ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ عوام کی جیبوں سے سالانہ کتنی بڑی رقم نکالی جائیگی؟ حکومتی اقدام پر شہریوں کا پارہ ہائی ہوگیا

datetime 24  فروری‬‮  2021

پٹرول پر نیا ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ عوام کی جیبوں سے سالانہ کتنی بڑی رقم نکالی جائیگی؟ حکومتی اقدام پر شہریوں کا پارہ ہائی ہوگیا

لاہور (آن لائن) پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے صوبے کے تین بڑے شہروں ملتان، لاہور اور راولپنڈی کے شہریوں کو پبلک ٹرانسپورٹ کی جانب راغب کرنے کے لئے مذکورہ تینوں شہروں کے باسیوں پر گیسو لین کے نام سے ایک نیا ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں ایک تجویز پنجاب… Continue 23reading پٹرول پر نیا ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ عوام کی جیبوں سے سالانہ کتنی بڑی رقم نکالی جائیگی؟ حکومتی اقدام پر شہریوں کا پارہ ہائی ہوگیا

لانگ مارچ کس مقام پر ہوگا؟ پی ڈی ایم نے بڑا فیصلہ کر لیا

datetime 24  فروری‬‮  2021

لانگ مارچ کس مقام پر ہوگا؟ پی ڈی ایم نے بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد ( آن لائن ) پی ڈی ایم لانگ مارچ کی انتظامی کمیٹی کا اجلاس مسلم لیگ (ن ) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال کی رہائشگاہ پر ہو ا جس میں کمیٹی نے لانگ مارچ سے متعلق سفارشات کو حتمی شکل دے دی تاہم سفا رشات کی حتمی منظوری سٹیرنگ کمیٹی دے گی۔ تفصیلات… Continue 23reading لانگ مارچ کس مقام پر ہوگا؟ پی ڈی ایم نے بڑا فیصلہ کر لیا

20ڈالر میں کرونا ویکسین خرید کر عوام کو 125ڈالر میں فروخت کرنے کا منصوبہ نجی لیب کے گلے پڑ گیا، نیب کا سخت ایکشن، زبردست قدم اٹھا لیا

datetime 24  فروری‬‮  2021

20ڈالر میں کرونا ویکسین خرید کر عوام کو 125ڈالر میں فروخت کرنے کا منصوبہ نجی لیب کے گلے پڑ گیا، نیب کا سخت ایکشن، زبردست قدم اٹھا لیا

لاہور( آن لائن ) قومی احتساب بیورو (نیب) نے روس سے کورونا ویکسین کی خریداری اور 100 ڈالر سے زائد (فی کس) اس کی قیمت وصول کرنے کے منصوبے کے بارے میں نجی لیبارٹری سے ریکارڈ طلب کر لیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب لاہور نے اس شکایت کی تحقیقات کا آغاز کیا ہے… Continue 23reading 20ڈالر میں کرونا ویکسین خرید کر عوام کو 125ڈالر میں فروخت کرنے کا منصوبہ نجی لیب کے گلے پڑ گیا، نیب کا سخت ایکشن، زبردست قدم اٹھا لیا

سی پیک کے تحت توانائی کے شعبے میں بڑی پیشرفت منظور شدہ 22 بجلی منصوبوں میں سے کتنے مکمل ہوگئے؟ خوشخبری سنا دی گئی

datetime 24  فروری‬‮  2021

سی پیک کے تحت توانائی کے شعبے میں بڑی پیشرفت منظور شدہ 22 بجلی منصوبوں میں سے کتنے مکمل ہوگئے؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت توانائی کے شعبے میں بڑی پیش رفت جاری ہے، منظور شدہ 22 توانائی کے منصوبوں میں سے 9 منصوبے مکمل ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت جو 22 توانائی کے منصوبے منظور کیے گئے تھے ان میں سے… Continue 23reading سی پیک کے تحت توانائی کے شعبے میں بڑی پیشرفت منظور شدہ 22 بجلی منصوبوں میں سے کتنے مکمل ہوگئے؟ خوشخبری سنا دی گئی

پرویز رشید کی اپیل مستردہونے کے بعد ن لیگ کی جانب سے سینٹ کا متبادل امیدوار کون ہوگا؟فیورٹ نام سامنے آگئے

datetime 24  فروری‬‮  2021

پرویز رشید کی اپیل مستردہونے کے بعد ن لیگ کی جانب سے سینٹ کا متبادل امیدوار کون ہوگا؟فیورٹ نام سامنے آگئے

لاہور (آن لائن،این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل سے پارٹی رہنما پرویز رشید کی اپیل مسترد ہونے کے بعد ان کی جگہ متبادل امیدوار کو حتمی شکل دینے کے لئے باہمی مشاورت شروع کردی ہے۔ (ن) لیگی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں… Continue 23reading پرویز رشید کی اپیل مستردہونے کے بعد ن لیگ کی جانب سے سینٹ کا متبادل امیدوار کون ہوگا؟فیورٹ نام سامنے آگئے

’’ گورنر بننے پراسد عمر نے مبارکباد نہیں دی تھی‘‘شادی کی سالگرہ کے روز نواز شریف کی کال آجائے تو کیا کرتا ہوں ؟ محمد زبیر کے حیران کن انکشافات

datetime 24  فروری‬‮  2021

’’ گورنر بننے پراسد عمر نے مبارکباد نہیں دی تھی‘‘شادی کی سالگرہ کے روز نواز شریف کی کال آجائے تو کیا کرتا ہوں ؟ محمد زبیر کے حیران کن انکشافات

کراچی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئررہنمااور سابق گورنر سندھ محمدزبیر نے یہ بھی شکوہ کیا کہ گورنر بننے پر انہیں ان کے بھائی اسد عمر نے مبارکباد نہیں دی تھی۔اس موقع پرمحمد زبیر کی اہلیہ نے کہاکہ وہ شادی کی سالگرہ ہمیشہ یاد رکھتے ہیں، لیکن اگر کبھی شادی کی سالگرہ کے روز… Continue 23reading ’’ گورنر بننے پراسد عمر نے مبارکباد نہیں دی تھی‘‘شادی کی سالگرہ کے روز نواز شریف کی کال آجائے تو کیا کرتا ہوں ؟ محمد زبیر کے حیران کن انکشافات