سینٹ الیکشن ، حکمراں جماعت خاتون رہنما و رکن اسمبلی نے بھی نظر انداز کیے جانے کا شکوہ کر دیا
اسلام آباد(این این آئی)حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور رکن اسمبلی ملیحہ علی اصغر نے سینیٹ الیکشن میں نظر انداز کرنے کا شکوہ کیا ہے ۔پی ٹی آئی کی رکن خیبرپختونخوا اسمبلی ملیحہ علی اصغر کے مطابق سینیٹ انتخابات میں ہزارہ ریجن کو یکسر نظر انداز کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ سینیٹ… Continue 23reading سینٹ الیکشن ، حکمراں جماعت خاتون رہنما و رکن اسمبلی نے بھی نظر انداز کیے جانے کا شکوہ کر دیا