مریم نوازشریف کو کیا بیماری ہے؟ ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان کی تشخیص
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر عاشق فردوس اعوان نے کہا ہے کہ مریم نواز کی بیماری کا نام ہی اقتدار ہے اور وہ اقتدار پانے کیلئے وہ کسی بھی حد سے گزرنے کیلئے تیار ہیں ۔ انکا کہنا تھا کہ ڈاکٹر ہونے… Continue 23reading مریم نوازشریف کو کیا بیماری ہے؟ ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان کی تشخیص