اسلام آباد مارگلہ ہل پر آگ لگ گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد میں سیدپور ویلج کے اوپر مارگلہ ہلز پر آگ لگ گئی تھی۔ اسلام آباد وائلڈ لائف کے عملے نے مارگلہ ہلز پر لگی آگ پر قابو پا لیا ہے۔ مارگلہ ہلز پر لگی آگ سے جنگل متاثر ہونے کا خدشہ تھا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ان دنوں… Continue 23reading اسلام آباد مارگلہ ہل پر آگ لگ گئی