اسلام آبادمیں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کریک ڈائون 660 دکانیں بند، مارکیز سیل ، ایک لاکھ روپے سے زائد جرمانے
اسلام آباد (آ ن لائن ) اسلام آباد میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر انتظامیہ نے کریک ڈاون کا آغاز کیا ، خلاف ورزی کرنے والوں کو ایک لاکھ سے زائد کا جرمانہ کیا گیا، مارکیز سیل، 660 دکانیں بند کروا دی گئیں۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 30 ریسٹورینٹس… Continue 23reading اسلام آبادمیں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کریک ڈائون 660 دکانیں بند، مارکیز سیل ، ایک لاکھ روپے سے زائد جرمانے