بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

اگر تحریک انصاف 25 سال کی جدوجہد کے بعد آئے اور 4 ، 5 سال بعد چلی جائے، یہ ملک کا نقصان ہے قوم کا نقصان ہے‎‎

datetime 2  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں سینئر صحافی حسن نثار نے کہا ہے کہ عامر لیاقت کا تعلق کراچی سے انکا وہاں پربہت اثرو رسوخ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر عامر لیاقت پاکستان تحریک انصاف کے

ایم این اے بھی ہیں اس لیے میں ان کے اس بات کو چیلنج نہیں کرتا اگر اس میں تھوڑا بہت مبالغہ ہو بھی تو جزوی طور پر یہ بات سو فیصد درست ہے۔ انکا کہنا تھا کہ میرا خیال ہے کہ یہ بہت ہی بروقت تحریک انصاف کیلئے وارننگ ہے، وہ اپنے معاملات پر غور کریں ، کتنی بڑی ٹریجڈی ہوئی کہ ایک شخص بائیس چوبیس سال بعد اقتدار میں آئے ،چار ،پانچ سال میں فارغ ہو جائیں گے ،یہ ملک کا بہت بڑا نقصان ہے ،عوان کا نقصان ہے اور پاکستان تحریک انصاف کا تو ہے ہی ہے ۔ انکا مزید کہنا تھا کہ میرا خیال ہے کہ ڈاکٹر عامر لیاقت غلط بات نہیں کر رہے ۔



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…