پی ٹی آئی جب ووٹر کو نہ روک سکی تو اس نے فائرنگ کرائی، ن لیگ کا دعویٰ
سیالکو ٹ(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کے شیروں نے ووٹنگ روکنے کے ہر ہتھکنڈے کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔سیالکوٹ میں پولنگ ختم ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مریم اورنگزیب نے کہاکہ پی ٹی آئی جب ووٹر کو نہ روک سکی تو اس نے فائرنگ… Continue 23reading پی ٹی آئی جب ووٹر کو نہ روک سکی تو اس نے فائرنگ کرائی، ن لیگ کا دعویٰ