صدارتی ریفرنس : اوپن بیلٹ معاملے پر سپریم کورٹ اپنی رائے آج سنائے گی
اسلام آباد ( آن لائن ) سپریم کورٹ سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرا نے کیلئے صدارتی ریفرنس پر اپنی رائے آج سنائے گی اور اس حوالے سے سپریم کورٹ نے کاز لسٹ جاری کر دی ہے ۔ ٥ رکنی لارجر بنچ نے تمام فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر جمعرات کو فیصلہ… Continue 23reading صدارتی ریفرنس : اوپن بیلٹ معاملے پر سپریم کورٹ اپنی رائے آج سنائے گی