ملک کو سیکولر بنانے کے عالمی ایجنڈے پر تیزی سے کام ہورہا ہے،تہلکہ خیز دعویٰ
لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کو سیکولر بنانے کے عالمی ایجنڈے پر تیزی سے کام ہورہا ہے۔ مدینہ کی ریاست بنانے والے نہ جانے کس جانب چل پڑے ہیں۔ یکساں نصاب تعلیم کی آڑ میں مغربیت اور لبرازم کا فروغ کبھی قبول نہیں کریں گے۔ ملک کی… Continue 23reading ملک کو سیکولر بنانے کے عالمی ایجنڈے پر تیزی سے کام ہورہا ہے،تہلکہ خیز دعویٰ






























