موٹر وے پر سفر کرنے والوں کیلئے اہم خبر،موٹروے ایم 2۔ 3 کو بند کردیا گیا
لاہور (آن لائن) شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک اور موٹر وے ایم تھری لاہور سے رجانہ تک عارضی طور پر بند کر دی گئی ہے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق پنجاب کے میدانی علاقوں سے دھند کا راج بیشتر علاقے گہری دھند کی لپیٹ میں ہیں۔دھند کی وجہ سے… Continue 23reading موٹر وے پر سفر کرنے والوں کیلئے اہم خبر،موٹروے ایم 2۔ 3 کو بند کردیا گیا