جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

عید بعدقوم نکلے گی حکمران بھاگنے والے ہیں، حیران کن  دعویٰ

datetime 5  مئی‬‮  2021 |

مظفر گڑھ (این این آئی)عوامی راج پارٹی کے سربراہ اور سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے دعویٰ کیا ہے کہ عید کے بعد حکمران بھاگنے والے ہیں کیونکہ قوم نکلے گی۔مظفر گڑھ میں پریس کانفرنس کے دوران جمشید دستی نے ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کے حکم پر پولیس کی جانب سے اپنے دفتر میں توڑ پھوڑ کا الزام لگایا

۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے ناانصافی کابازار گرم کر رکھا ہے، قانون اور آئین کی کتابوں پر عملدرآمد کرانے والا کوئی نہیں۔جمشید دستی نے کہا کہ میرے دفتر سے گاڑی، اسلحہ، لائسنس اور دیگر سامان چوری کیا گیا۔اْنہوںنے کہاکہ عدالتی حکم کے باوجود پولیس میری گاڑی واپس نہیں کررہی ہے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…