جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

افغان اور ایرانی شہریوں کی پاکستان آمد پر پابندی عائد

datetime 5  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)کورونا پھیلاؤ کے خدشہ کے پیش نظر زمینی راستوں کے ذریعے  پاکستان آنے والے افغان اور ایرانی شہریوں پر عارضی پابندی عائد کردی گئی ہے۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن  کے مطابق پابندی 5 مئی سے 20 مئی تک برقرار رہے گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 5 مئی شام 6 بجے کے بعد افغانستان اور ایران سے آنے والے مسافروں کی پاکستان آمد پر پابندی ہوگی۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مسافروں کے  پاکستان سے ایران اور افغانستان جانے پر کوئی پابندی نہیں ہوگی۔ ایران اور افغانستان میں موجود پاکستانی شہری واپس آسکیں گے۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن  کے مطابق افغان شہریوں کو انتہائی ضروری طبی امداد کیلئے پاکستان آنے کی اجازت دی جائے گی۔نوٹیفکیشن کے مطابق افغانستان اور ایران سے آنیوالے مسافروں کے کرونا ٹیسٹ کیلئے بارڈر پر طبی عملہ ڈبل کیا جائے گا۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن  کے مطابق  پابندی کا اطلاق افغان ٹرانزٹ ٹریڈ یا کارگو/تجارتی سامان کی گاڑیوں پر نہیں ہوگا۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…