بی آر ٹی بارش برداشت نہ کرسکی، چھتوں سے پانی ٹپکنے لگا
پشاور(آن لائن )پشاور میں بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آرٹی) بس بارش برداشت نہ کرسکی اور اسٹیشن کی چھتوں سے پانی ٹپکنے لگا۔ بی آر ٹی کے گلبہار اسٹیشن میں انڈر پاس کی چھت سے پانی ٹپکنے لگا جس کے باعث بارش کا پانی اسٹیشن کے اندر داخل ہونے لگا۔ قبل ازیں بس کو ایک بار… Continue 23reading بی آر ٹی بارش برداشت نہ کرسکی، چھتوں سے پانی ٹپکنے لگا