ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

خاتون نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرلیا

datetime 22  فروری‬‮  2021

خاتون نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرلیا

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں مسیحی خاتون سے اسلام تعلیمات سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرلیا جس کو کلمہ طیبہ پڑھا کر عالم دین نے اسلامی نام رکھ دیا،نومسلم خاتون تعلیم اسلامی حاصل کر کے خدمت دین کے عزم کا اظہار کیا۔ذرائع کے مطابق سرگود ھا میں مسیحی خاتون نے اسلا می تعلیمات سے متاثر… Continue 23reading خاتون نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرلیا

ویڈیو اسکینڈل پر الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن )سے ثبوت اور شواہد مانگ لئے

datetime 22  فروری‬‮  2021

ویڈیو اسکینڈل پر الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن )سے ثبوت اور شواہد مانگ لئے

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ انتخابات 2018 ء کے حوالے سے ویڈیو اسکینڈل پر الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن )سے ثبوت اور شواہد مانگ لئے جبکہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ اگر آپ کوئی اضافی شواہد دینا چاہئیں تو فراہم کردیں ،ہم جلد فیصلہ کریں گے کہ ہم نے… Continue 23reading ویڈیو اسکینڈل پر الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن )سے ثبوت اور شواہد مانگ لئے

ماں نے دو کم سن بچوں کومار کر گھر کو بھی آگ لگا دی، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 22  فروری‬‮  2021

ماں نے دو کم سن بچوں کومار کر گھر کو بھی آگ لگا دی، انتہائی افسوسناک واقعہ

مانگا منڈی (این این آئی) مانگا منڈی کے علاقے میں ماں نے اپنے دو کم سن بچوں کو قتل کر کے گھر کو آگ لگا دی،پولیس نے میاں بیوی کو حراست میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق مانگا منڈی کے علاقے میں تنزیلہ نامی خاتون نے اپنے دو کم سن بچوں تین سالہ عبدالرحمان اور چار… Continue 23reading ماں نے دو کم سن بچوں کومار کر گھر کو بھی آگ لگا دی، انتہائی افسوسناک واقعہ

قومی خزانے کو اربوں کا نقصان ، چیئرمین نیب کا چینی سبسڈی اسکینڈل سے مستفید ہونے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

datetime 22  فروری‬‮  2021

قومی خزانے کو اربوں کا نقصان ، چیئرمین نیب کا چینی سبسڈی اسکینڈل سے مستفید ہونے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال نے چینی پر غیر قانونی سبسڈی لینے والوں کے خلاف کارروائی کا اعلان کردیا۔اعلامیے کے مطابق اسلام آباد چیئرمین نیب کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، اس موقع پر مبینہ شوگر سبسڈی اسکینڈل کی تحقیقات میں پیشرفت کا جاری لیا… Continue 23reading قومی خزانے کو اربوں کا نقصان ، چیئرمین نیب کا چینی سبسڈی اسکینڈل سے مستفید ہونے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

مریم نواز کا اسلام آباد میں ڈیرہ ڈالنے کا فیصلہ

datetime 22  فروری‬‮  2021

مریم نواز کا اسلام آباد میں ڈیرہ ڈالنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سینیٹ الیکشن اور لانگ مارچ کے حوالے سے ایک ہفتے کیلئے اسلام آباد میں ڈیرہ ڈالنے کا فیصلہ کرلیا۔مریم نواز 26 فروری تا 3 مارچ اسلام آباد میں قیام کریں گی اور اس دوران سینیٹ الیکشن کو مانیٹر اور لانگ مارچ کی… Continue 23reading مریم نواز کا اسلام آباد میں ڈیرہ ڈالنے کا فیصلہ

سندھ میں پاکستان تحریک انصاف کے اپوزیشن لیڈر کی گرفتاری، جیل میں برے سلوک پر وفاق نے سندھ پولیس کمان تبدیل کرنے کا عندیہ دے دیا

datetime 22  فروری‬‮  2021

سندھ میں پاکستان تحریک انصاف کے اپوزیشن لیڈر کی گرفتاری، جیل میں برے سلوک پر وفاق نے سندھ پولیس کمان تبدیل کرنے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد (آن لائن )سندھ میں پاکستان تحریک انصاف کے اپوزیشن لیڈر کی گرفتاری اور جیل میں بیہمانہ تشدد کے پیش نظروفا ق نے سندھ میں پولیس کمان تبدیل کرنے کا عندیہ دے دیا ہے وفاقی و زیر اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ اگر آئی جی سندھ زیادتی کر رہے ہیں تو ہم… Continue 23reading سندھ میں پاکستان تحریک انصاف کے اپوزیشن لیڈر کی گرفتاری، جیل میں برے سلوک پر وفاق نے سندھ پولیس کمان تبدیل کرنے کا عندیہ دے دیا

پنجاب حکومت کا مزید اربوں روپے قرض لینے کا فیصلہ

datetime 22  فروری‬‮  2021

پنجاب حکومت کا مزید اربوں روپے قرض لینے کا فیصلہ

لاہور (این این آئی ) پنجاب حکومت نے واٹر سپلائی پروگرام کا دائرہ کار وسیع کرنے کیلئے 32 ارب روپے کا مزید قرض لینے کافیصلہ کرلیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے واٹر سپلائی پروگرام کا دائرہ کار وسیع کرنے کیلئے 32 ارب روپے کا مزید قرض لے گی ۔پنجاب حکومت… Continue 23reading پنجاب حکومت کا مزید اربوں روپے قرض لینے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے نامزد امیدواروں کو ہرصورت کامیاب کروائیں گے، وزیراعظم عمران خان کا دعویٰ

datetime 22  فروری‬‮  2021

پی ٹی آئی کے نامزد امیدواروں کو ہرصورت کامیاب کروائیں گے، وزیراعظم عمران خان کا دعویٰ

پشاور( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نامزد امیدواروں کو ہرصورت کامیاب کروائیں گے، خواہش ہے سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے ہو، سپریم کورٹ جو بھی فیصلہ کرے گی قبول کریں گے، سیاست میں پیسا استعمال کرنے والے نشان عبرت بن گئے ، پی ٹی آئی اپنی آئندہ نسلوں کی بہتری… Continue 23reading پی ٹی آئی کے نامزد امیدواروں کو ہرصورت کامیاب کروائیں گے، وزیراعظم عمران خان کا دعویٰ

بھارتی نیٹ ورک برسلز اور جنیوا سمیت دنیا کے اہم شہروں میں پاکستان کے خلاف جھوٹے مواد کی تیاری کرتا رہا ، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 22  فروری‬‮  2021

بھارتی نیٹ ورک برسلز اور جنیوا سمیت دنیا کے اہم شہروں میں پاکستان کے خلاف جھوٹے مواد کی تیاری کرتا رہا ، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی نیٹ ورک برسلز اور جنیوا سمیت دنیا کے اہم شہروں میں پاکستان کے خلاف جھوٹے مواد کی تیاری کرتا رہا ہے،پاکستان کے خلاف ہندوستان کے جھوٹے، بے بنیاد پراپگنڈے سے عالمی برادری کو مسلسل باخبر رکھتے رہے،ناقابل تردید ثبوت ایک ڈوزئیر… Continue 23reading بھارتی نیٹ ورک برسلز اور جنیوا سمیت دنیا کے اہم شہروں میں پاکستان کے خلاف جھوٹے مواد کی تیاری کرتا رہا ، تہلکہ خیز انکشاف