ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

مفتاح اسماعیل نے این اے 249 میں دوبارہ گنتی رکوانے کی درخواست کر دی

datetime 6  مئی‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی) مسلم لیگ نون کے امیدوار مفتاح اسماعیل نے این اے 249 کراچی میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی روکنے کی درخواست الیکشن کمیشن آف پاکستان میں دائر کر دی۔مسلم لیگ نون کے امیدوار مفتاح اسماعیل نے چیف الیکشن کمشنر کے نام دائر کی گئی درخواست میں کہا ہے کہ ریٹرننگ آفیسر غیر استعمال شدہ

بیلٹ پیپرز نہیں دکھا رہا۔انہوں نے درخواست میں کہا ہے کہ کاونٹر فائلز بھی نہیں چیک کی جا رہیں، صرف درست اور ضائع ہونے والے ووٹ چیک کرائے جا رہے ہیں۔مفتاح اسماعیل نے اپنی درخواست میں چیف الیکشن کمشنر سے استدعا کی ہے کہ آر او کو ضروری ہدایات تک دوبارہ گنتی کا عمل روکا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…