سینیٹ ووٹ پر وزیرا عظم نے کوئی بات نہیں کی ،ووٹ کسے دوں گا ، عامر لیاقت حسین نے بھی بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد( آن لائن ) ناراض رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں سینیٹ انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات کے بعد میڈیاسے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے کہا کہ حفیظ شیخ کے ووٹ… Continue 23reading سینیٹ ووٹ پر وزیرا عظم نے کوئی بات نہیں کی ،ووٹ کسے دوں گا ، عامر لیاقت حسین نے بھی بڑا اعلان کر دیا